نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    پرنٹ سکرین کا بٹن دبا کر، پینٹ وغیرہ میں پیسٹ کر کے
  2. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    جی میں نے ظفری کی پوسٹ کا حوالہ دیا تھا فاصلے کے حساب سے
  3. قیصرانی

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    طالبان کی "شریعت" کے مطابق ہی تو برقعہ تھا۔ آپ نے خوامخواہ ہی بات کا بتنگڑ بنا ڈالا :)
  4. قیصرانی

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    اس بارے ایک سوال ہے کہ سائنسی علوم کے لئے جو ایچ ای سی کے قوائد میں شامل ہے کہ سالانہ اتنے پیپر بین الاقوامی رسالوں میں چھپتے رہیں، کیا ان رسالوں کا اپنا سلیکشن کرائیٹیریا کچھ ہوتا ہے یا نہیں؟ کہ کوئی بھی اپنی بونگی سی تحریر بھی چھپوا سکتا ہے۔ یا پھر یہ کہ وہ لوگ اپنے معیار کو مدِنظر رکھتے ہیں؟
  5. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    لنک یہ رہا
  6. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    اچھا ذرا اب ان چشم دید گواہوں کے بارے بیان ہو جائے :) پھر اس کے بعد دیگر لوگوں پر روشنی ڈالتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    نہیں، یہ سچ ہے کہ تحریر میں ہوش کی بجائے جوش اور دلیل کی بجائے جذباتیت کو ہم دیسی لوگوں سے زیادہ کوئی نہیں برتتا۔ ابھی گفتگو پاکستان سے متعلق ہو رہی تھی تو میں نے مخاطبین میں دیسی کی جگہ پاکستانیو کا لفظ لگا دیا :)
  8. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    میں خود بھی پاکستانی ہوں۔ اس لئے میں نے سب کو اکٹھا مخاطب کیا ہے :) جب تک تم امریکہ "کی" صدر نہیں بنتے، میں نے بطور احتجاج عہدہ نہیں سنبھالنا :P
  9. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    جب سرخ الفاظ سے متفق ہو تو پھر اپنے ان الفاظ پر روشنی ڈالنا ذرا کہ قائد کو ایمبولینس میں سڑک کے کنار ےسسک سسک کر مرنے والی بات؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جیمز بانڈ بننے کے "فیدے" :P
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے جناب :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شد شد :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) مزاج بخیر
  15. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    اس بارے باقاعدہ تحقیق ہو چکی ہے کہ اصل واقعہ کیا تھا۔ جنگ اخبار میں چھپی تھی کہ قائد کے لئے موجود تمام ایمبولینسز کو چھان پھٹک کر سب سے بہتر ایمبولینس کو چنا گیا تھا۔ اس بارے کچھ مزید تحقیق کر لو تو بہتر رہے گا۔ ورنہ تم "میڈیسن" تو لے چکے، اب اکیلے بیٹھ کر کیا کر سکو گے مزید تفصیل کے لئے جنگ...
  16. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    پاکستانیو، کیسے کیسے ڈرامے ہو یار۔ ہسپتال سے کچھ دور فاصلے پر سسک سسک کر مرنے پر مجبور کر دیا۔ لفاظی کی انتہا ہے۔ اگر کچھ ہی فاصلہ تھا تو ڈرائیور سٹریچر ہی چلا کر لے جاتا :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    اس میں جو باتیں بیان کی گئی ہیں، من و عن آپ انہیں کسی بھی اسلامی ملک پر لاگو کر سکتے ہیں۔ پاکستان تک محدود کرنا زیادتی ہوگی شاعر کے ساتھ :)
  18. قیصرانی

    پی ایچ ڈیوں کا بازار

    پہلے ایک چھوٹی سی اصلاح، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر نے ہاکی پر تبصرہ کیا؟ پھر یہ بات بھی کہ ایک جگہ چھت بھئے لکھنا ہے جو کہ شاید چھٹ بھیئے ہے اصل لفظ باقی جہاں تک پی ایچ ڈی کی بات ہے تو میرا ذاتی تجربہ دو طرح کا ہے پہلی قسم میں وہ لوگ آتے ہیں جو کسی سائنسی موضوع پر کام کرتے ہیں، ان کی تحقیق کو بین...
  19. قیصرانی

    ایک مختصر نظم

    سعود بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ مختصر مگر جامع کلام :)
Top