جی، مگر اس صورت میں جب کیمرے کے پاس ایل ای ڈی لائٹ موجود ہو۔ لائٹ سے خون کی گردش کو ماپتا ہے۔ دراصل دل کی دھڑکن کے ساتھ ہی آپ محسوس کریں گے کہ انگلی کی پور کا رنگ بدلتا ہے، یہی وہ چیز ہے جسے یہ پہچان کر دل کی رفتار معلوم کرتا ہے :)
ایک آسان سا طریقہ ہے کہ فائر فاکس میں پلگ ان ہوتی ہے، وڈیو ڈاؤن لوڈر کے نام سے۔ اسے یوز کر لیں۔ یا پھر ڈی وی ڈی سافٹ والوں کا یو ٹیوب ٹو ایم پی تھری کنورٹر بھی ہے :)