لگے ہاتھوں موبائل کی لاک سکرین بھی شیئر کی جا سکتی ہے
اینڈرائیڈ فونز میں عموماً پاور اور ہوم کا بٹن ایک ساتھ ایک سیکنڈ دبائے رکھنے سے لاک سکرین کو کیپچر کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا
میرا ذاتی خیال ہے کہ جب تک سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت نہیں آتی، ہمیں اسی طرح کی صورتحال ہی ملے گی۔ مسئلہ نظام کا نہیں بلکہ مسئلہ شعور کا ہے۔ ہم جان بوجھ کر قوانین کو اپنی مرضی کے تابع کرتے ہیں جبکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں قانون کے تابع ہونا چاہئے