کافی معلوماتی
دونوں نے اپنی محنت سے زیادہ سیکھا ہے اور روایتی آرٹ سکول سے کم استفادہ کیا ہے
اس کے علاوہ دونوں کی سب سے بڑی کمزوری آنکھیں ہے۔ شاید ہی کہیں انہوں نے آنکھیں اچھی بنائی ہوں ورنہ ہر جگہ آنکھیں بہت عجیب لگ رہی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں Comparitive human anatomy کا بھی پوری طرح علم نہیں...