نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ بھتیجی، شب بخیر
  2. قیصرانی

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    اپنی رائے دینے میں ہم سب آزاد ہیں۔ ورنہ تو آپ بھی اس طرح وحدت کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟ لگے ہاتھوں طاہر القادری کا ایجنڈا بھی پروموٹ کرتے ہیں؟
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو کچھ بھی نہیں، میں تو دو بار چھری ہتھیلی کے پار بھی کر چکا ہوں :) ویسے کُکنگ کے شروع میں بہت بلنڈر ہوئے تھے۔ اب سدھر گیا ہوں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہاتھ بالکل ٹھیک، ورنہ محفل پر کیسے لکھ پاتا :) آپ کا ہاتھ کیسا ہے؟
  5. قیصرانی

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    آپ سے بحث کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوتی، ہنسی جو اتنی آ جاتی ہے آپ کے تبصرے پڑھ کر :)
  6. قیصرانی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جھانکتے تھے ہم ان کو جس روزن دیوار سے وائے قسمت ہو اسی روزن میں گھر زنبور کا یہ یاداشت کے سہارے لکھ رہا ہوں، عین ممکن ہے کہ شعر کی نثر بنا دی ہو
  7. قیصرانی

    بگ تھری کے حق میں فیصلہ ہوگیا۔ جنوبی افریقا قلابازی کھا گیا ۔

    یہ بھی آج بی بی سی اردو میں تھا کہ ٹرائیکا کے فیصلے اور ٹرائیکا کا وجود بھی عدالت میں چیلنج ہو سکتا ہے، اگر پاکستان اور سری لنکا میں سے کوئی ایک بھی چاہے تو
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی کھانا بنا رہا تھا بہت دن بعد، جب چکن ڈالا تو وہ دھڑام سے گرم تیل میں گرا اور تیل سیدھا ہاتھ پر تشریف لے آیا :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرا، کٹ تو کل لگا تھا، آج جل بھی گیا اب یاد آ رہا ہے برنال کہاں ہے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے بھی؟
  11. قیصرانی

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    میرا ذاتی خیال ہے کہ "پنجابی فیکٹر" محض اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی ایک چھوٹی سی مثال پیش خدمت ہے: میرے ایک سٹوڈنٹ کا تعلق تمن بزدار میں "بارتھی" نامی قبائلی علاقے سے ہے۔ ایک دن اس نے میرے لیکچر کے دوران سوال کا غلط جواب دیا اور دوسرے کلاس فیلو کی طرف سے درستگی کے کمنٹ...
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی، کہاں ہوتی ہیں؟
  13. قیصرانی

    روسیوں کا احمقانہ آئیڈیا۔ دوہرے بیت الخلاء

    آپ چنداں فکر نہ کیجئے، ذہنی افلاس دکھاتے رہنے پر ہرگز کوئی پابندی نہیں :) البتہ کل کو جب پاکستان کے پبلک ٹائلٹس پر بیرون ملک کوئی فیچر چھپے، تو اسے ناپسند نہ کیجئے گا
  14. قیصرانی

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    میں صاحب تحریر سے متفق ہوں۔ میرا بھی یہی نکتہ نظر ہے کہ پنجابی قوم زیادہ پڑھی لکھی اور زیادہ سمجھدار ہونے کی وجہ سے خوامخواہ کے پنگوں میں نہیں پڑتی، جسے دیگر اقوام کے لوگ محض کمزوری یا "بے غیرتی" یا بے حسی کا نام دے دیتے ہیں۔ میں اسے سمجھداری شمار کرتا ہوں شیئرنگ کا شکریہ
  15. قیصرانی

    روسیوں کا احمقانہ آئیڈیا۔ دوہرے بیت الخلاء

    کیا ہم میں سے کوئی روس رہتا ہے؟ یا ہمارا روس سے کوئی لینا دینا ہے؟ یا ہم نے روس کا سفر محض اس کے ٹائلٹس استعمال کرنے کی نیت سے کرنا ہے؟ اگر ہم اپنے ملک کے پبلک ٹائلٹ دیکھ لیں تو شاید دوسروں پر بات کرنے سے جھجھکیں گے :) ویسے برادرم لئیق احمد مذہب اور سیاست سے اچانک ٹائلٹ کے عنوان پر بحث، لگتا ہے...
  16. قیصرانی

    بگ تھری کے حق میں فیصلہ ہوگیا۔ جنوبی افریقا قلابازی کھا گیا ۔

    بارہ ملکوں کے کھیل کو دنیائے کرکٹ کہنا :)
  17. قیصرانی

    سعودی شہزادے کے لیے عقاب خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے لاہور بھجوایا گیا

    اسے آج کا لطیفہ ہونا چاہئے، ویسے لطیفے میں بھی شیئر ہو چکا ہے آج :)
  18. قیصرانی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    جب ریٹنگ دی تو متن تھا :)
  19. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ دیکھ لیں
Top