نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کچھ اشعار برائے نقد و نظر اور مشورہ جات ۔شیشے کی صداؤں سے ۔۔۔

    بہت آاداب و سپاس ہماری بھی منفرد آپا سدا سلامت رہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    بہت آداب ۔ آپا۔ سلامت سدا سلامت ۔
  3. سید عاطف علی

    حفیظ جالندھری نظم: جزیرے

    چند تقریروں، بیانوں اور تصویروں کے ساتھ عیش و عشرت ہے بپا ہر قصر، ہر ایوان میں رتبۂ عالی پہ ناچیں کیوں نہ ایسے مومنین آ چکا ہے ”انتم الاعلون“ جن کی شان میں --- واہ کیا بات ہے ابولاثر کی ۔ اعلیٰ ۔
  4. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    شکریہ اور آداب ۔ بٹیا ۔خوش رہیے
  5. سید عاطف علی

    کچھ اشعار برائے نقد و نظر اور مشورہ جات ۔شیشے کی صداؤں سے ۔۔۔

    خوش و خرم رہیئے بٹیا۔ شکریہ و آداب ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تہذیب
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صراحی چوں شود خالی ، جدا پیمانہ می گردد ۔ آپا! جب صراحی خالی ہو جاتی ہے تو پیمانے اس سے کنارہ کشی اختیار کرنے لگتے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سماں باندھنے والا شعر سناتا ہوں میرا۔ ۔آپا آپ کو شیشے کی صداؤں سے بندھا ایک سماں تھا میں منتظرِ جنبشِ ابروئے مغاں تھا
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیر زمین روپوش ہو گیا تھا۔ آپا نے بلایا تو حاضر ہو گیا۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غیر مرغوب ؟
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا ت ر ش خ ل ا م ل و ا ق ف
  13. سید عاطف علی

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا غالب
  14. سید عاطف علی

    ’’دُھویں‘‘ میں سب اُڑائے جا رہا ہوں میں

    یعنی یو پی کا ایک ضلع "مین پوری" ہے ۔ جو کسی گٹکے کا برانڈ بھی ہے !!!
  15. سید عاطف علی

    کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی

    اب تک کی ویکسین کتنی اقسام کی ہیں اور ان کے اثرات اور بوسٹر ڈوز وغیرہ کے ماہ و سال کی کیا مقداریں ہیں ؟ کچھ اندازہ ؟
Top