نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جوس کا نگوڑا زمانہ آگیا اب چھاچھ لسی کو کون پوچھتا ہے آپا ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود پکا لیتا ہوں اکثر روٹیاں بھی میں تو ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامے باز بھی ہیں کچھ تو ۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بہت بہت خوش آمدید ! جناب ما ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کی سی ٹھنڈ ہے چند روز سے یہاں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر کی آواز یہ ہے کہ اگر نیند کے وقت نیند کی آغوش میں کوئی لیجائے تو وہ ظالم نہیں بلکہ عادل ہے بٹیا۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    محمد عبدالرؤوف بھائی !آپ کو بہت بہت مبارک باد ۔ ویسے آپ کا نام تو ایسے ہونا چاہیئے ۔ عربی کے مطابق، کیوں کہ اسمائے الٰہیہ کی نسبت ہے اس لیے عربی خط سے مطابقت بھی ہو جائے۔
  8. سید عاطف علی

    bilal260 ۔۔۔ خوش آمدید۔

    bilal260 ۔۔۔ خوش آمدید۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاریب اخلاص بٹیا آپ کو روکا جارہا ہے ، ذرا ٹھہریئے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈا بھی اپنے حیاتیاتی اعتبار سے ثمر ہے لیکن سبزی کے برتاؤ کا شکار ہے انسانوں میں۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ایک ہے ہر شئے کی خاکی ہو کہ نوری ہو لہو خورشید کا ٹپکے اگر ذرے کا دل چیریں
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام کی چائے آج خود بنا لیتا ہوں، ثمرین بٹیا کی طبیعت ناساز ہے ۔ یہ لیجیئے آپا ۔ جو مزاج چاہے لے لیجیے ۔ سب اقسام کی ہی بنا لایا ۔ سب کے لیے ۔
  13. سید عاطف علی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    اچھی غزل ہے راحل بھائی ۔ واہ خوب۔ نکات پر بات بھی اچھی ہوئی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدگی اتر سکتی ہے آنتوں میں بسیار خوری کے سبب،
  15. سید عاطف علی

    اللہم صل علی محمد

    اللہم صل علی محمد
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اور صبر کرتے تو عشائیے کا وقت ہی ہو جاتا ۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خدا نخواستہ کوئی مشکل لفظ تو نہیں
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور چائے کا اور خربوزے کی فکر یہ کیا بوالعجبی ہے ؟
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کے لیے چاہیئے کیا ؟
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جارہا ہوں ثمرین بٹیا کو بلانے کے لیے ۔ محفل کے باورچی خانے میں دودھ پتی ختم ہوگیا وہ بھی لیتا آؤں گا۔
Top