نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیری وفا سے کیا ہو تلافی کہ دہر میں تیرے سوا بھی ہم پہ بہت سے ستم ہوئے
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی تالیاں !!! بٹیا کے لیے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو میرا بھی جی چاہ رہا ہے ۔ ابھی بناتا ہوں ۔ آجائیں سب ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نادیدہ ہمدرد بٹیا ! ایک یہ بھی پورا اترتا ہے سرخیوں پر ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مونگ مسور ماش ارہڑ ۔ سب ہی ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آؤٹ سپوکن تو نہیں ؟
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے ام عبدالوھاب بٹیا! آپ کوشش کر دیکھیے یہ تو بہت معروف لفظ ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س م ر ن ض م ت ا ی ہ ف
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جان چھڑوانےا والا :)
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دہخدا کی لغت کے مطابق ۔ خالص لفظ پالیز ہے جو خربوزہ اور کھیرے کے باغات وغیرہ کے معنی میں ہے ۔ فالیز اس کی معرب شکل ہے جیسے پولاد کی فولاد ۔ اردو میں تو یہ لفظ شاید ہی کبھی استعمال ہوتا دیکھا ہو لیکن خیر کچھ نئی بات پتہ تو چلی ۔
  11. سید عاطف علی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    یعنی اگلا مقابلہ زیادہ دلچسپ ۔۔۔ !
  12. سید عاطف علی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    کتنے ٹی 20 میچز کی سیریز ہے ؟ اور ون ڈے بھی ہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میچ ختم ہو تو پھر کچھ سوچیں ۔ آج تو پاکستان ہار ہی رہا ہے ۔ ویسے صبح دیکھا تو تھا مگر کچھ سوجھا نہیں تھا ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ارے نہیں بٹیا! ایسا بالکل نہیں ۔ آپ نے دیکھا نہیں سب کتنی دلچسپی سے سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط بہت کیا آپ نے صبر کے ساتھ ۔ اللہ سلامتی اور صحت بخشے ۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    در اصل اردو تاریخی تذکروں میں برٹش ایمپائر ، تاج برطانیہ کے نام سے معروف ہے۔ آپ نے ہسٹری شاید زیادہ تر انگلش میں پڑھی ہو گی ۔ مومن فرحین بٹیا
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بٹیا ہمارے اور آپ کے آباؤاجداد کے علاوہ اس تاج برطانیہ کے زیر نگیں ایک دنیا رہی ہے۔ اور مشہور ہے کہ تاج برطانیہ پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا ۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت سے شروع ہوتا ہے اور ہ پر ختم ۔ میں کچھ شرمندگی محسوس کر رہا ہوں ۔:oops:
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تواریخ عالم اور بر صغیر کی تاریخ میں بھی کافی پڑھنے کو ملتا ہے ۔
Top