میرے خیال میں تو شامیں اورراتیں قوافی میں جائز ہو نے چاہئیں ۔ اگر چہ شام اور رات ہم قافیہ نہیں ۔ میں قوافی میں زیادہ تکلف اور سخت گیری کا قائل نہیں صوتی تاثر کو ایک حد تک قابل ترجیح ہونا چاہیئے۔واللہ اعلم
خوش آمدید ریحان قاسم صاحب ۔ آپ شمشاد بھائی کی طرح ہمارے پڑوسی ہوئے ۔ اپنا تعارف تعارفی زمرے میں پیش کریں تو آپ کو محفلین کی طرف سے باقاعدہ خوش آمدید کہا جائے ۔