زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دعا
ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں
اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کو جلد صحت عطا فرمائے، آمین۔
سید عاطف علی
Post #19
فروری 7، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا
لگگتا ہے عمران خان یہ سودا کر کے جمائما کو پیسے بھیج چکا ہے اور پچھلے لوگوں نے جو فتوحات کر کے کشمیر نئی میں توسیعات کی تھیں وہ سب بھی کھا گیا ہے۔
سید عاطف علی
Post #19
فروری 6، 2021
فورم:
سیاست
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں بلکہ یہ بات تو شوہر پر منحصر ہوتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,616
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ویسے اس کے لیے اصل لفظ جبروت ہے ۔ جباریت پرتکلف اور تصنع آمیز ساخت رکھتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #2,800
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جبّاریت ؟
سید عاطف علی
Post #2,797
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بیّن معنی تو نہیں لیکن بالواسطہ ایک معنوی اشارہ ہے ۔ کیوں کہ آخری دلیل سے کوئی نہ کوئی بات یقین کی حد تک پہنچ جاتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #2,790
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سنگتراش
سید عاطف علی
Post #2,787
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مکمل یقین
سید عاطف علی
Post #2,785
فروری 6، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غالب
نہ گُلِ نغمہ ہوں نہ پردۂِ ساز
ام عبدالوھاب بٹیا اس خوبصورت نعت کے لیے تو الگ لڑی ہونی چاہیئے ۔ بہت معروف نعت ہے شاید جامی صاحب کی ہے ۔ کوئی لڑی شاید اس کے لیے ہو بھی ۔
سید عاطف علی
Post #7
فروری 6، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
غالب
نہ گُلِ نغمہ ہوں نہ پردۂِ ساز
واہ ! کیا خوبصورت غزل ہے ۔ اور کیا ہی خوبصورت مطلع ہے ۔ واہ
سید عاطف علی
Post #2
فروری 5، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بت ساز
سید عاطف علی
Post #2,783
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
فیضِ ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب تشنۂ دائم ہوں آتش زیرِ پا رکھتا ہوں میں اقبال
سید عاطف علی
Post #2,781
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بلبلے جیسا۔ :sneaky:
سید عاطف علی
Post #2,778
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میں کچھ کہوں ۔ ؟
سید عاطف علی
Post #2,776
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سید عاطف علی
Post #2,771
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قوت نمو زندگی کی بین دلیل ہے۔
سید عاطف علی
Post #24,611
فروری 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب بھوک ہو گی تو خوب کھائیں گے ہم بٹیا ۔ لیکن روٹیاں تو پکائی یا ڈالی جاتی ہیں ۔ البتہ پیڑے بنائے جاتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #13,773
فروری 4، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اسکول لائف کی کوئی نصابی نظم شئیر کریں
سب پر رحمت تو نے کی ہے عزت دی ہے دولت دی ہے یہ شاید سیکنڈ لاسٹ شعر ہے۔اس نظم کا ۔
سید عاطف علی
Post #213
فروری 4، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحت کے لیے نیک خواہشات ہم پیش کرتے ہیں ۔ اور دعا بھی کرتے ہیں ۔ شمشاد بھائی کے لیے۔
سید عاطف علی
Post #24,604
فروری 4، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژالہ باری شدید نہ ہو تو خوشگوار لگتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24,600
فروری 4، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top