ارے بھئی ۔ یہ کیا !
ہمیں بھلا ترکوں سے کہاں ملا دیا ۔ ویسے یہ مزیدار ڈراما تو میں نے بھی دیکھا ہے جو جدید زمانے کا کراچی والا آخری چٹان لگتا ہے ۔اور ہاں!!! البتہ ہمارے والد صاحب کا سلسلۂ تلمذ دو واسطوں سے مرزا غالب سے ملتا ہے ۔ اور تاریخ سے یہ بات بھی ثابت ہے کہ مرزا صاحب کے اجداد دراصل ترک...