اچھا نکتہ ہے ۔
لیکن میرے خیال میں "کچھ نہیں" کے معنی کو پہلے مصرعے کے عناصر کا متعلقہ عمومی امکان تصور کیا جاسکتا ہے ( جیسا کہ لفظ کچھ کے معنی سے بھی ظاہر ہے ) اسے ضمیر سمجھنا لازمی نہیں ۔ شعر بامعنی ہی رہتا ہے ۔ یعنی جہاں میں یہ بات کچھ لازمی نہیں کہ ہم دونوں اچھے ہو نے کے باوجود متحد نہ ہو...