نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    ہومیوپیتھی کے متعلق میرے والد کا کہنا ہے کہ: جیسے بجلی کو آپ کوئلے، گیس، پانی، ایٹمی یا کسی بھی ذریعے سے پیدا کرتے ہیں تو وہ بجلی ہی ہوتی ہے، اسی طرح دوائی یا کوئی پلاسیبو بھی ہو، اگر وہ مرض ختم کر سکتی ہے تو اس کا استعمال برا نہیں واضح رہے کہ میرے والد نارمل ڈاکٹر تھے اور ہومیوپیتھی کے خلاف بھی :)
  2. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

    میں گھر جا کر پوسٹ کرتا ہوں سفر والی :)
  3. قیصرانی

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    جنگ نے اشتہار کے لئے وہ جگہ گوگل یا کسی اور کو دی ہوتی ہے جو صارفین کی ترجیحات اور مقام کے مطابق اشتہار پیش کرتے ہیں۔ وائرس وغیرہ سے یہ ترجیحات بدل جاتی ہیں
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    بچے کی دائیں آنکھ دیکھئے ذرا :(
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  6. قیصرانی

    بے خود کیئے دیتے ہیں (ذرا الگ اندازمیں)

    اصل پوسٹ کا اقتباس لیجئے۔ سورس کا نام میڈیا والے ٹیگ میں ہے، یعنی فیس بک۔ اور پھر وڈیو کا یہ نمبر :)
  7. قیصرانی

    بے خود کیئے دیتے ہیں (ذرا الگ اندازمیں)

    مختلف سائٹس کے لئے مختلف ڈاؤن لوڈ آپشن ہوتے ہیں۔ ویسے اگر آپ رئیل پلئیر کو برداشت کر سکیں تو وہ تقریباً ہر سائٹ سے ہی وڈیو اتارنے میں مدد دیتا ہے :)
  8. قیصرانی

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    مجھے تو یہ لگتا ہے کہ ہم دیسی لوگ، یعنی برصغیر کے لوگ اتنا عرصہ پستے رہے ہیں کہ کوئی بھی اثر ہم تک پہنچے، ہم اسے اپنانے کو اتاولے بیٹھے ہوتے ہیں۔ چاہے وہ مذہب ہو، سیاست ہو، فیشن ہو، کلچر ہو یا کچھ بھی :)
  9. قیصرانی

    بے خود کیئے دیتے ہیں (ذرا الگ اندازمیں)

    سید بادشاہ، اگر چند منٹ ویٹ کر لیں تو پی ایم مل جائے گا :)
  10. قیصرانی

    بے خود کیئے دیتے ہیں (ذرا الگ اندازمیں)

    فیس بک پر موجود ہے۔ فیس بک پر فیس بک ڈاٹ کام کے بعد سلیش اور پھر یہ لکھ دیں 582534905112062 ویسے یہ بھی دیکھئے
  11. قیصرانی

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    شاید آپ نے پیغام درست طور پر نہیں پڑھا :)
  12. قیصرانی

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    مختصر روشنی ڈال دیجئے کہ اتنی لمبی وڈیوز صرف وہ ہی دیکھیں گے جو اس کے بارے کچھ دلچسپی رکھتے ہوں گے :)
  13. قیصرانی

    آئین :)

    آئین :)
  14. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    ڈراؤنا کیسے بھلا؟
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    آج کام سے نکلتے ہوئے یہ تصویر لی
  16. قیصرانی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    کچھ ہنٹس دیں کہ کیسے شرکت ہوگی؟
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اگر یہ کہتا تو ہم میں آپ بھی شامل ہو جاتے :)
  18. قیصرانی

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    میں تو کل سے 24 تک غائب رہوں گا، میری نیابت کے فرائض اگر کوئی سرانجام دینا چاہے تو بسم اللہ :) ویسے میں زیک اور فاتح بھائی کو اپنی نیابت سونپوں گا :)
Top