میری ذاتی رائے میں سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ کوئی ایسا کاروبار ہو جس کا آپ کو تجربہ ہو۔ چند احباب مل کر مناسب رقم کی مدد سے کسی مستحق فرد کو کاروبار شروع کر ادیں۔ ابتداء میں اسے بطور ملازم رکھا جائے تاکہ اس کی ایمانداری ، محنت اور قابلیت جان سکیں۔ پھر اس کے بعد جب منافع سے آپ کی بنیادی سرمایہ...