اس تعلیمی سال کے آغاز سے ہی ہمارے کالج میں روٹین کافی بزی ہو گئی تھی اور خدا خدا کر کے چھٹیاں شروع ہوئیں اور 12 مارچ کو لندن روانہ ہوا تو میرا پروگرام ابتداء سے ہی گڑبڑ کا شکار ہو گیا تھا۔ پہلا پروگرام یہ تھا کہ میں تمپرے سے رائن ائیر کی فلائٹ پکڑتا اور سیدھا سٹین سٹیڈ جا پہنچتا۔ اب پروگرام بدلا...