بہت معلوماتی۔ سوروں کے گروہ کو کھجور کا درخت کھاتے دکھایا گیا ہے۔۔۔ کھجور سرزمینِ حجاز کی علامت ہے۔ سورج سوا نیزے پر ہے۔ بچے کے مشاہدے کی داد دینی پڑتی ہے کہ سور بناتے وقت اسے جفت کھردار بنایا ہے جو حقیقت ہے، تاہم دم غلط بنی کہ اس پر اس طرح کے بال نہیں ہوتے اور سور کے پیروں میں ایک اور بھی کھر...