جرمنی کے ایک ریسٹورنٹ میں کچھ پاکستانی نوجوان کھانا کھانے کی غرض سے داخل ہوئے بھوک کی شدت کی وجہ سے نوجوانوں نے کھانے کا آرڈر فراخ دلی سے دیا کھانا آگیا اور تناول بھی کرلیا گیا۔ بل کی ادائیگی کے بعد جب یہ لوگ جانے لگے تو قریبی میز پر بیٹھی دو عمر دراز جرمن خواتین نے ان نوجوانوں کو آواز دی اور...