یہاں ری سیل میں فرانسیسی جیسا کہ رینالٹ، ستراں اور پیجو، اطالوی فیاٹ اور امریکی کاریں بشمول فورڈ، سب سے بری، دوسرے نمبر پر سوئیڈش ساب اور ولوو، تیسرے نمبر پر جاپانی اور جرمن کاریں (ماسوائے اوپل، جسے یو کے میں واکسہال کے نام سے جانا جاتا ہے) سب سے اچھی ری سیل ویلیو رکھتی ہیں۔ تاہم جاپانی گاڑی...