ایک عام مسئلہ اس لئے بھی پیدا ہوتا ہے جب آپ کا کمپیوٹر کوئی بھی دوسرا شخص استعمال کرے اور سرچ کے نتائج آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ رہ جائیں تو ہر یوزر کو اسی سے متعلقہ اشتہار دکھاتا رہے گا۔ اس کا ایک حل تو کوکیز کو صاف کرنا ہے۔ دوسرا حل ایڈ بلاکر قسم کا پروگرام، تیسرا حل جیسا کہ اسد نے بتایا ہے،...