نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    عنوان تو آپ نے تجویز کردیا مگر اس لڑی میں مواد کی تفصیل سے بھی آگاہ فرمائیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واصف میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ

    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھائی وہ آدمی سندھی زبان ہی بول رہا ہے ،آپ روزنامہ جنگ کی خبر کو غیر مصدقہ بول رہے ہیں حیرت والی بات ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    اے بھای ڈراتا کائے کو ہے ، میمن کا اردو زبان بولنے کا انداز ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ لنک حاضر ہے جس میں خبر کی تفصیل وڈیو کے ساتھ موجود ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اصل جنگ تو اس وقت شروع ہوتی ہے جب مہمان عیدی ہزار روپے دے کر کہتے ہیں کہ سارے بہن بھائی آپس میں بانٹ لو ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    "کوئی امیدوار پسند نہیں" بیلٹ پیپر پر اضافی خانہ شامل کیا جائے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاید شاعر کا اشارہ کراچی کی طرف ہے ۔:)

    شاید شاعر کا اشارہ کراچی کی طرف ہے ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    بھیا یہ تو صرف لمحے بھر کے کام ہیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    ایک ہاتھ میں لپ اسٹک ، دوسرے میں موبائل ، ایک کان پریشر ککر کی سیٹی پر ، دوسرا واٹس اپ کی نوٹیفکیشن پر ، ایک آنکھ ٹی وی پر ، دوسری شوہر کی حرکتوں پر ، آخر کون کہتا ہے عورت کی زندگی آسان ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زبردست پرفارمنس پر بھی بدقسمت رہنے والے بولرز

    پاکستانی فاسٹ بولرمحمد عباس نے لارڈ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں، لیکن انہیں وہاں اعزاز بورڈ پر جگہ نہیں مل سکی، کیونکہ وہ کسی بھی اننگ میں پانچ وکٹیں حاصل نہیں کر سکے. کیا قارئین جانتے ہیں کہ کسی اوربولر کو بھی لارڈ میں محمد عباس جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ محمد عباس، جنہوں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد امین بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    محمد امین بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    دورانِ ڈرائیونگ شوہر بیوی سے : آپ دائیں بائیں مڑتے ہوئے انڈیکیٹر کیوں نہیں دیتی ؟ بیوی : وہ کیوں دیتے ہیں ؟ شوہر : تاکہ لوگوں کو پتا چلے آپ کدھر جارہی ہو۔ بیوی غصے سے : لوگوں کو کیا میں جہاں بھی جاؤں ،" بھاڑ میں جائیں لوگ"۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہمیشہ میٹھے ہوتے ہیں!!!
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جو عورتیں شکایت کرتی ہیں کہ مرد بہت جھوٹ بولتے ہیں وہ شوہروں سے یہ پوچھتی ہی کیوں ہیں کہ "میں کیسی لگ رہی ہوں"۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستان میں پراٹھوں سے پکوڑوں کا سفر سوئیوں پر اختتام پذیر ہوا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریحام خان نے اپنی کتاب کے 2 صفحہ خالی چھوڑ کر مجھے بھی بدنام کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ممنون حسین
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شجرِ سایہ دار، گھنیری چھاؤں

    کسی بھی بچّے کی زندگی میں والدین، اُس مکان کی مانند ہوتےہیں، جس کے دَرو دیوار اونچے ہوں،تاکہ دشمن باآسانی نقب نہ لگا سکےاوراُس کی چھت اتنی مضبوط ہوکہ وہ موسم کی چیرہ دستیاں برداشت کرلے، لیکن گھر کے مکینوں پرکوئی آنچ نہ آنے دے۔بلاشبہ ان مقدّس دَر و دیوار کی بنیادوں میں جہاں ماں کی محبّت،...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    فیس بک پر کٹی ہوئی ڈی پی سے محبت کرنے والے اپنے بچوں کو بتایا کریں گے کہ بیٹا پہلے تین سال تو میں تمہاری امی کی دائیں آنکھ ہی دیکھتا رہا ، پھر اللہ نے اس کے ذہین میں کچھ رحم ڈالا تو تین ماہ کیلئے اس نے ناک کی نتھلی والی ڈی پی لگائی جس کی وجہ سے میں گریجویشن میں فیل ہوتے ہوتے بچا ، بیٹا پھر پانچ...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر سے پوچھا گیا : اگر شیرتمہاری ساس اور بیوی پر اچانک حملہ کردے، تو تم کس کو بچاؤ گے ؟ شوہر نے معصومیت سے جواب دیا : ظاہر ہے " شیر " کو ۔
Top