آج صبح کا آغاز چائے ڈبل روٹی کے ناشتے سے ہوا ۔ پھر نماز عید کے لیے ہم تشریف لے گئے ۔ بعد نماز عید احباب سے عید ملنے کا سلسلہ رہا , کچھ احباب کو فون کر کے عید مبارک کا پیغام دیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ گھر آکر مہمانوں کی کچوریوں , شیر خورمے اور چائے سے تواضع کی ۔دوپہر کو چاچا جان کی جانب سے...