نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپیوٹر سے موبائل پر پیغام بھیجنا بھی ممکن

    دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن بنانے والی کمپنی گوگل نے کمپیوٹر کے ذریعے موبائل پر پیغام بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات اور تصاویربھی بھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا اینڈرائڈ...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پی آئی اے کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ، ٹکٹ ٹکٹ ہوتا ہے چاہے پارٹی کا ہو یا جہاز کا ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شوہر اور چاند میں چاند کو یہ برتری حاصل ہے کہ اس کی پہلی کے علاوہ چودہویں تاریخ کو بھی عزت ہوتی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :(:cry::(:cry:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :feelingbeatup:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    :eek: ہائیں یعنی کہ ۔۔۔۔؟؟؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ان کا دماغ روشن ہوتا ہے جو چائے میں پکوڑے ڈبو کر کھاتے ہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    پکوڑے کا لفظ مکرانی نے ایجاد کیا تھا جب اس نے تیل میں بیسن ڈالا اور وہ پک کے نہیں رہا تھا تو وہ بولا "ارے پکو ڑے" تب سے یہ لفظ وجود میں آیا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ تنگ نہیں آجاتے جب ذہن میں روز ایک ہی سوال گھومتا ہے کہ آج کس کو پکائیں ۔:p
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیک کے بجائے تربوز کاٹنے سے کیا سالگرہ ہوجاتی ہے ؟
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ ویلے نکمے ایسے بھی ہوتے ہیں جو باپ کمائی پر گزارا کرتے ہوئے دوسروں کو کاروباری مشورے دے رہے ہوتے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

    لئیق احمد بھیا نے ابھی ابھی اپنے بارہ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں ۔ہم بھیا کو ان مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور یہ دعا کرتے ہیں کہ بھیا کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ۔آمین بھیا ہم محفلین آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم سے ہمیشہ محبت کا رشتہ قائم...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    واہ بھیا واہ ! کیا ہی خوبصورت تجرباتی تبصرہ فرمایا ہے ، سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔:)
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    بھیا سرگوشیوں تو ہم نے صرف پرمزاح کرنے کے لیے کی ہیں ورنہ یہ تمام مشورے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    بھیا ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔:D
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    بھیا آپ اسے ہماری آپ بیتی بول سکتے ہیں ہمیں برا نہیں لگے گا۔:p
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیوی کو کس طرح خوش رکھا جائے

    اہلیہ کو خوش رکھنا گو کہ ہے تو بہت مشکل کام مگر اس مشکل کو آسان کرنے کے لیے سیانوں کی جانب سے 10 رہنما طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرکے ایک خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کی جاسکتی ہے۔ 1 : ان 10 آسان طریقوں میں سے سب سے پہلا یہ ہے کہ اہلیہ کا موڈ خوشگوار رکھنے کے لیے مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی عدالت نے واٹس ایپ پیغام کوقانونی قرار دیدی

    بھارتی عدالت نے ’’واٹس ایپ ‘‘ پر بھیجے گئے قانونی نوٹس کو کاغذی نوٹس کے برابر قرار دے دیاہے،بھارتی عدالت نے یہ فیصلہ کریڈٹ کارڈ کے ڈیفالٹر صارف کیخلاف کیس میں دیا جس کے ذمہ ایک لاکھ17ہزار روپے واجب الادا ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے جسٹس گوتم پٹیل نے دوران سماعت کہا کہ واٹس...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    لندن میں شہباز شریف کی دوڑیں پاکستان میں پروٹوکول لینے والے شہباز شریف کو لندن کی سڑک بھاگ کر عبور کرنا پڑی ۔موقع پر موجود کسی شخص نے اس منظر کی وڈیو اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کرلی اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے انتہائی مقبول ہوگئی۔ ربط
Top