نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    فائر فاکس کو بھی منظوم پنگے پسند نہیں :P
  2. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آپ کی بات بجا ہے، لیکن جن ممالک میں جہاں اس طرح کی بات ہوتی ہے، اس کے پس پردہ اور ان قوانین کے پس پردہ تحریک سعودی برانڈ کے اسلام کی ہی ہوتی ہے :) اس کی حالیہ مثالیں آپ البانیہ سے برونائی تک بہت ساری جگہوں پر دکھائی دیں گی
  3. قیصرانی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    ویسے مسائل تصوف تک پہنچنا تو نہیں چاہئے، کیا روح کے بھی جذبات ہوتے ہیں اور اسے بھی تکلیف پہنچتی ہے؟ نین بھائی کہیں گے کہ روح ہے ہی سافٹ وئیر اور جذبات اس کے ایپس ٹھہرے :P
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو دوپہر ہو رہی ہے لیکن پھر بھی صبح بخیر، کیونکہ میں ہمیشہ ہی سب کو صبح بخیر کہتا ہوں فننش میں، چاہے وہ شام یا رات ہی کیوں نہ ہو :) کیسے مزاج ہیں؟ :)
  5. قیصرانی

    قوم پرست اور مذہبی جماعتیں

    کئی دنوں سے میں اخبارات میں پڑھ رہا تھا کہ انڈیا میں بی جے پی یعنی بھارتیا جنتا پارٹی کو اکثریت ملنے والی ہے۔ پہلے پہل تو مجھے بھی ان اخبارات اور ان کی سرخیوں سے اخذ کردہ Panic رہی کہ اب کیا ہوگا۔ پھر خیال آیا کہ جماعت جو بھی حکومت میں ہو، انتہا تک کم ہی جا سکتی ہے۔ اس کی مثال میں نے یہ دیکھی کہ...
  6. قیصرانی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    یعنی تکلیف پہنچانی ضرور تھی :P
  7. قیصرانی

    API کیا ہے؟

    اس بارے تو جغادری علماء ہی روشنی ڈال سکتے ہیں کہ میں پروگرامنگ سے بہت عرصے سے دور ہوں اور میری دوڑ محض سی ایم ایس کی کسٹمائزیشن تک محدود ہے گزشتہ چند سالوں سے :(
  8. قیصرانی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    یعنی آپ صرف "ڈویلپر" ہیں، برادرم محمداحمد "کنفگریشن مینجر"؟ :rollingonthefloor:
  9. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اس لئے کہ یہ ایک خاص فقہہ کے مذہبی تصورات کے عین مطابق ہے :) مجھے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آ سکی کہ ساری دنیا میں اسلام کا ماما (سوری ٹو سے) بننے والا سعودی عرب اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانک کر دیکھتا؟
  10. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اگر یہ آپ کا کمزور پوائنٹ ہے تو بتا دیجئے۔ آئندہ نہیں چھیڑا جائے گا
  11. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    ویکیپیڈیا کے مطابق اس نے جہاز کی ڈلیوری لینے سے قبل اسے آگے بیچ دیا ہے :) تاہم اثاثہ جات والا پورا سیکشن پڑھنے کے قابل ہے :)
  12. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    آپ کو شاید معلوم نہیں لیکن سعودی عرب کے حامی ہر بادشاہ کو حضرت سلیمان علیہ السلام سے جا ملاتے ہیں۔ کر لو گل :)
  13. قیصرانی

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    ہاہاہا۔۔۔ یہ تو ذاتی دکھڑے سنائے جا رہے ہیں، وہ بھی منظوم کر کے۔ یعنی دہرا جرم :P
  14. قیصرانی

    اوباشوں اور حوا کی بیٹی

    ہر ایک تو نہیں، کہ میں نے معدودے چند نیک پولیس والے بھی دیکھے ہیں :)
  15. قیصرانی

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    زبان کو سیکھنے کے مراحل میرے نزدیک پہلے سننے اور پھر بولنے سے شروع ہوتے ہیں، پھر انہیں ہم پڑھنا اور پھر لکھنا سیکھتے ہیں۔ اس پسِ منظر میں ہمیں ہند و پاک کے ماحول میں انگریزی یا کچھ اور زبانیں تو سننے کو مل سکتی ہیں لیکن فننش انتہائی کم امکانات ہیں کہ سننے کو ملے :)
  16. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اگر بات کرنے سے کوئی ذلیل ہوتا تو اس محفل پر سعودیوں کے حامی سب سے زیادہ ذلیل ہو رہے ہوتے :) آپ سے تو آج تک اتنا نہیں ہو سکا کہ سعودی عرب کی بادشاہت کو عین اسلامی ثابت کر دیتے اور واضح کرتے کہ دنیا کی سب سے اونچی عمارت بنانے والے شہزادے کے پاس یہ پیسے کہاں سے آئے کہ وہ ائیربس اے 380 (جس کے اندر...
  17. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اس کی ایک ممکنہ وجہ سلطان کے چھوٹے بھائی کی عیاشیاں ہیں جن کی وجہ سے سلطان کو ماضی قریب میں بہت شرمندگی ہوئی ہے دوسرا اسلامی قوانین میں ایک اور عجیب بات پتہ چلی ہے کہ ہم جنس پرست مردوں کو تو سزا دی جائے گی لیکن ہم جنس پرست عورتوں کے بارے قانون خاموش ہے :) ابھی چند دن قبل اردو وکی پیڈیا کے لئے...
Top