موسم مناسب ہے، دس ڈگری کے لگ بھگ، کہ ابھی باہر کے کچھ کام نمٹا کر آیا ہوں۔ الٹراوائلٹ شعاعیں کافی تیز ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سوچ رہا ہوں کہ ٹی شرٹس نکال ہی لوں
اس کے علاوہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
اگر آپ ڈی کے سے دلاور خان بننا چاہتے ہوتے تو وہ اصول کی بات تھی۔ اس طرح آپ محض بدمزگی پیدا کر رہے ہیں۔ ایڈمن کے ذمے اور بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں۔ حجتی کی اصطلاح دیکھ کر بہت برا لگا، آپ بہت سارے محفلین کی گڈ بکس سے خارج ہو چکے ہوں گے
ایک سوال، کیا جمیل نوری نستعلیق یا کسی بھی نستعلیق کو اگر ہم ایسا بنانا چاہیں جیسا عام انسان لکھتا ہے، یعنی باریک قلم سے، تو کیا یہ ممکن ہے؟ موجودہ فانٹ سے اس کو اخذ کیا جا سکتا ہے؟
پیپر ویٹ ٹائپ کی کوئی چیز لگ رہی ہے یا پھر وہ قلمدان کو سنبھالنے والا پیندہ :)
سائز دو انچ سے زیادہ چوڑا اور چار سے چھ انچ سے لمبا نہیں ہونا چاہیئے، نصف انچ اونچائی :)
وعلیکم السلام۔ بجا فرمایا محترم۔ میری فارسی بالکل ہی نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ سوچ کر غلطیاں کر دیں کہ تحریر ہو جائے، پروف ریڈ کرتے وقت درستگی ہو جائے گی :(