نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    مزہ تحریر پر آیا، لیکن ہیر کی شکل تک تو دکھائی نہیں آپ نے :)
  2. قیصرانی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    ذاتی پسند ناپسند کی وجہ پوچھنا لازمی نہیں ہوتا :)
  3. قیصرانی

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    اصل مسئلہ ڈرون بنا یا اسے اڑا لینا نہیں ہے۔ ان میں کنٹرول سسٹم کے علاوہ مواصلاتی سیاروں سے لے کر گراؤنڈ کنٹرول تک، سب کچھ انٹیگریٹڈ ہوتا ہے۔ محض بیرونی باڈی کاپی کر کے یا اسے اڑانے سے ہی سب کچھ نقل نہیں ہو جاتا :)
  4. قیصرانی

    سب فٹ، آپ سنائیے :)

    سب فٹ، آپ سنائیے :)
  5. قیصرانی

    وعلیکم السلام :)

    وعلیکم السلام :)
  6. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    کیمرے کا اندازہ تبھی ہو سکتا ہے جب آپ کی ضروریات سامنے ہوں۔ ذرا اس بارے بتائیے :)
  7. قیصرانی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    یہ تو دس فیصد سے بھی کم ہوئی شاید؟
  8. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

  9. قیصرانی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    آپ نے خبر پوری پڑھی؟
  10. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    جواب قریب تر تو ہے لیکن سائز کا فرق ہے اور گھسے ہوئے کناروں کا بھی :)
  11. قیصرانی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    یہاں کچھ اعداد و شمار موجود ہیں
  12. قیصرانی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    جی، مگر ہم پاکستان کی بات کر رہے ہیں :)
  13. قیصرانی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    طلب اور رسد برابر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بجلی کی پیدوار کم از کم طلب سے 25 فیصد زیادہ ہے۔ لائن لاسز میرا خیال ہے کہ 25 فیصد سے کم نہیں ہوں گے؟
  14. قیصرانی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    آخری ایک لائن شاید لکھنے سے رہ گئی تھی، وہ یہ رہی
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل بھی نہیں، اب تھوڑی سی کی بھی گنجائش نہیں ہے :) میں ٹھیک ہوں، الحمدللہ :)
  17. قیصرانی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    خبر کے مطابق دونوں ہی ڈالرز ہیں :)
Top