وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
میں تو ابھی مٹر قیمہ سے انصاف فرما کر آ رہا ہوں۔ کام تھوڑا مشکل تھا کہ کھانا بہت لذیذ بنا لیکن پراٹھوں کی مدد نے انصاف سے پیٹ تو بھر دیا، نیت نہیں بھرنے دی :)
تشکر بسیار :)
عام طور پر لاگ ان ہونے کے بعد جب آپ رائے دیتے ہیں یا کچھ لکھتے ہیں تو پھر اوپر موجود پن کی شکل پر کلک کرتے ہیں تو دستخط اور وقت شامل ہو جاتے ہیں