کرنل جم کاربٹ جو آدم خور شیروں کے سلسلے میں شمالی ہندوستان کے بہترین شکاری تھے، کے بچپن اور پھر بعد ازاں جنگل میں سیکھے گئے ہنر کے بارے میں ہے کہ کسی جانور کے پگ یعنی پنجوں کے نشانات یا دیگر نشانات کی مدد سے جانور کا سراخ کیسے لگایا جا سکتاہے، گذرنے کا نشان دیکھ کر کسی سانپ کے بارے بتانا کہ اس...