السلام علیکم
جسم کوزمین سے پیدا کیا گیا ہے اور روح کوآسمان کی بادشاہت سے سو جب جسم اس روح کو کم کھانے کم سونے اور عبادت کی چکی میں پیستا اور اسے مسلسل بیدار رکھ کرجہان رنگ و بو میں مستغرق ہو کر خالق کی تخلیق میں غور کرتا ہے تو روح توانا ہو جاتی ہے۔اورروح کو وقت مقررہ پر اس جسم کو الوداع...