السلام علیکم
محترم طالوت جی
یہ دعا کرنی ہی بہتر کہ
" اے اللہ ہم سب کو یوم آخرت میں ان کی مصاحبت عطا کر جن سے ہم کو محبت ہے "
امیرالمومنین یزید (رضی اللہ تعالی ) کے چاہنے والے یزید کے ساتھ
نواسہ رسول حسین علیہ السلام کے چاہنے والے حسین کے ساتھ ۔
اللہ ہم سب کو ہدایت والی راہ نصیب کرے...