نتائج تلاش

  1. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم محترمہ فرحت کیانی جی سدا خوش و آباد رہیں آمین یہ لائیبریری کی رکنیت کا فارم کہاں سے مل سکتا ہے ؟؟ اگر آپ مجھے لائیبریری کا ممبر بنوا دیں تو سدا دعاگو رہوں گا ۔ اللہ کرے سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین نایاب
  2. نایاب

    'اردو کے ضرب الامثال اشعار'۔ محمد شمس الحق

    السلام علیکم محترمہ فرحت کیانی جی سدا خوش و آباد رہیں آمین بہت شکریہ اس مفید اور معلوماتی تحریر کا ۔ اک موضوع مل گیا محفل دوستاں میں بحث کرنے کو ، اللہ کرے ذوق علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  3. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 74 سے 97

    (٧٧) تغلق نے کھدوایا تھا ۔ اور ہریانہ کے جنگل کو جو اس کی شکار گاہ تھی لے گیا تھا ۔ جس کا فیض آج تک جاری ہے ۔ مگر اس کے مرنے کے بعد حکام کی غفلت سے یہ کئی مرتبہ بند ہو گئی اور پانی کا اجرا موقوف ہو گیا تھا۔ پھر شاہ جہاں بادشاہ نے اپنی سلطنت کے وقت اس کے اجرا پر توجہ دی ۔ اور نواب علی مردان خان...
  4. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 74 سے 97

    (76) زیادہ اہم وہ مسجد تھی جو فیروز شاہ کے وقت کی بنی ہوئی قلعہ کے اندر موجود تھی ۔ اس مسجد کے صحن میں ایک سرخ پتھر کا مینار بنا ہوا ہے جس کا طول ٤٥ فٹ اور بنیاد کی موٹائی آٹھ فٹ ہے ۔ یہ مینار بھی اسی قسم کا ہے جیسا کہ فیروز شاہ تغلق نے شہر دہلی و الہ آباد میں اپنی یادگار بنوائے ہیں ۔ اس پر...
  5. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 74 سے 97

    (75) حصار کے بارے میں اپنی کتاب میں لکھا ہے ۔ “ یہ شہر ہریانہ کے ضلعے میں اس سڑک پر جو دہلی سے بھٹنیر کو جاتی ہے ۔ دہلی سے غرب کی طرف بفاصلہ ایک سو چار میل اور لاہور سے بجانب گوشہ جنوب مشرق ایک سو ساٹھ میل ٓباد ہے ۔ اوہ فی زمانہ تین ہزار پچاس گھروں کی اس میں آبادی ہے ۔ اور نو ہزار تین سو...
  6. نایاب

    تاریخ بروالہ صفحہ 74 سے 97

    (74) تھی جس میں ہریانہ کا تقریبا“ تمام علاقہ شامل تھا۔ انتظامی مرکز حصار منتقل ہونے کے حصار کو “ اقطاع “ کی حیثیت حاصل ہو گئی ۔ اور اس “ اقطاع “ میں ہانسی ، بروالہ ، اگروہہ ، فتح آباد ، سرسوتی ، وغیرہ کی “شقیں “ شامل تھیں ۔ ہنٹر کا بیان ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر نے اپنی مشہور اور بڑی وقیع کتاب...
  7. نایاب

    بے پر کی

    السلام علیکم محترم جناب ابن سعید جی ماشااللہ مجھے تو یہ طلسم ہوش ربا 2009 کا ایڈیشن لگتا ہے ، (کہیں آپ بیتی تو نہیں) انداز بیان و اسلوب بہت خوب ہے ، (اب سمجھ نہ آئے تو میرا ہی دماغ ناقص) سدا خوش رہیں آمین نایاب
  8. نایاب

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    السلام علیکم محترم سخنورجی بہت ہی خوب اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھےآپ کو آمین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ناگن کا اس زلف کی مجھ سے رنگ نہ پوچھو، کیا حاصل خواہ تھی کالی، خواہ وہ پیلی، بِس نے اپنا کام کیا تھا یہ جوانی فکر و تردد، بعد از پیری پایا چین رات تو کاٹی دکھ سکھ ہی...
  9. نایاب

    نصیر الدین نصیر ہم کسی کا گِلا نہیں کرتے- سید نصیر الدین نصیر

    السلام علیکم محترم جناب الف نظامی جی بہت خوب لفظوں کی بندش جناب نصیر الدین نصیر کی اور آپ کا انتخاب تو ہوتا ہی لاجواب ہوتا ہے ایسا کہ داد کے الفاظ تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، جن کو دستِ جنوں نے چاک...
  10. نایاب

    ہمیں جو دل نے دیے مشورے غلط نکلے ۔ مرغوب حسین طاہر

    السلام علیکم محترم آصف شفیع جی زبردست ندرت خیال کی حامل جناب ًمرغوب حسین طاہر صاحب کی غزل بہت شکریہ اتنے اچھے کلام سے نوازنے کا اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، مثال دینے سے قاصر رہا جہانِ سخن ترے جمال کے سب قافیے غلط نکلے...
  11. نایاب

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    السلام علیکم محترم زونی جی بہت خوب محسن نقوی جی کے اتنے اچھے کلام سے نوازنے کا شکریہ اللہ کرے ذوق علم و سخن اور زیادہ آمین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ہمارے بعد بھی رونق رہے گی مقتل میں ہم اہلِ دل کو بڑے حوصلوں میں چھوڑ آئے سدا سکھی رہیں چہرے وہ ہم جنہیں ‘محسن‘ بجھے گھروں کی کھلی...
  12. نایاب

    یادِ ماضی

    السلام علیکم محترمہ سعدیہ سحر جی بہت خوب ماشااللہ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین نایاب
  13. نایاب

    نیا سال

    السلام علیکم جزاک اللہ محترم عزیز امین جی میں نے تو اک لسٹ بنائی کہ کہ گزرے سال کہاں کہاں ٹھگی نہ لگ سکی اور اس سال کہاں کہاں ٹھگی لگانی ہے ، نایاب
  14. نایاب

    نیا سال

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آپ آمین نیا سال آپ کے لیے بہت مبارک ہو آمین آپ نے نیا سال کیسے شروع کیا تھا؟؟ نایاب
  15. نایاب

    آیات قرانی بمعہ ترجمہ

    السلام علیکم محتاج دعا نایاب
  16. نایاب

    آیات قرانی بمعہ ترجمہ

    السلام علیکم محتاج دعا نایاب
  17. نایاب

    آیات قرانی بمعہ ترجمہ

    السلام علیکم اللہ تعالی اراکین اردو محفل کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین میں اس موضوع میں آیات قرانی بمعہ ترجمہ (کنزالایمان، مولانا فتح محمد جالندھری ، عرفان القران ) تصویری شکل میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے اردو محفل کے منتظم اعلی مجھے اجازت دے دیں گے ۔ اللہ سدا سجائے رکھے اس اردو...
  18. نایاب

    مبارکباد محترم جناب محمد عبید اللہ کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم جناب محمد عبید اللہ جی سدا خوش رہیں آمین اللہ پاک آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے آمین طالب دعا نایاب
  19. نایاب

    مبارکباد باسم کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم باسم بھائی اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آمین اللہ کرے آنے والے سالوں میں آپ کے وہ سب خواب پورے ہوں ، جو قلب و جاں میں مہکتے ہیں۔ آمین سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین نایاب
  20. نایاب

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    السلام علیکم محترم جناب شمشاد جی جزاک اللہ خلافت راشدہ کے اک اہم ستون جناب عمر الفاروق رضی اللہ تعالی عنہ سیرت کردار اور عقل دانش پر لکھی اتنی اچھی تحریر سے نوازنے کا بہت شکریہ مالک دوجہاں اسے آپ کے لیے باعث اجر و ثواب کرے آمین نایاب
Top