السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
محترم جناب فہیم بھاٰیی نے کتنا پیارا جملہ لکھا ہے
کہ وہ آپ سے بنا آپ کے سکھائے
کامیاب زندگی گزارنے کا اک اہم اصول سیکھ گئے ۔
سچ کہا فہیم بھائی نے کہ ہمت ہارنے والے ناکام ہو جاتے ہیں ،
اب آپ سے وہ سیکھے ہیں تو آپ بھی اک اصول یاد رکھیں...