السلام علیکم
محترم عارف کریم جی
سدا خوش و آباد رہیں ۔آمین
دو ہی غدار سنے ہیں برصغیر کے
میر جعفر از بنگال
میر صادق از دکن
اور کچھ معلومات میں اضافہ کر دیں ۔
ممنون و مشکور رہوں گا۔
ویسے مجھے لگتا ہے کہ میں خود غدار ہوں ۔ جو اس پاک زمین کا رزق تو کھاتا ہوں۔ لیکن اس کے لیے کچھ کرنے کے...