نتائج تلاش

  1. نایاب

    یوم معذوراں 2008

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی اگر بلاگ بحال نہ ہوا تو کیا آپ بالکل ہی بے لاگ ہو کر بے حال ہونے کے ارادے سے ہیں۔ نایاب
  2. نایاب

    مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

    السلام علیکم اللہ سدا آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازتا رہے آمین نایاب
  3. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    السلام علیکم رات ہو چلی ابھی بھی پھنسا ہوں اس الف بے کے چکر میں۔۔ نایاب
  4. نایاب

    تعارف محمد مشرف

    السلام علیکم محترم جناب محمد مشرف جی انشااللہ آپ کا محفل پر اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کو ہہت کچھ ملے گا۔ سدا خوش رہیں ۔ آمین نایاب
  5. نایاب

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    السلام علیکم محترمہ سارا پاکستان بہنا سدا خوش وآباد رہیں۔۔ آمین زبردست تحریر لکھی ہے آپ نے درد مند دل کی پکار ہے یہ ۔۔ جنگ کے المیے کے خلاف ۔۔ انسانیت کی پکار،، اس ليے اے شريف انسانو ! جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے آپ اور ہم سبھی کے آنگن ميں شمع جلتی رہے تو بہتر ہے (ساحر لدھيانوي) ہم...
  6. نایاب

    نیٹ یوزر

    السلام علیکم محترمہ سارا پاکستان بہنا بے شک نیٹ سرفنگ اپنے مزاج پر منحصر۔۔ میں تو اس نیٹ سے بہت مستفید ہوا ہوں۔ میرا بھی سکول کالج یونیورسٹی نیٹ ہی ہے۔۔ ہے دونوں کی پرواز اس ایک جہاں میں شاہین کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور سدا خوش و آباد رہیں آمین محتاج دعا نایاب
  7. نایاب

    یوم معذوراں 2008

    السلام علیکم میرے محترم دوست عزیز امین جی یہ گانا سنیں۔۔۔ دنیا کا غم دیکھا تو اپنا غم بھول گیا۔۔ اور اپنے موڈ کو مغموم سے ہٹا کر خوشگوار پر لگا دیں۔ یہ جس ارادہ آرگناٰیزیشن کا آپ نے لنک دیا ہے ۔۔ کیا آپ نے اس کے فاونڈر محترم اظہار حسین کی تصویر دیکھی ہے ۔۔ کیا آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ...
  8. نایاب

    نیٹ یوزر

    السلام علیکم میرے محترم عزیز امین جی یہ موبی لنک والے بہت مہنگے تو ثابت نہیں ہو ں گے ؟؟؟ کیا مدد لینی ہے موبی لنک والوں سے ؟؟ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  9. نایاب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ نایاب
  10. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم ۔۔ چاہت سے سمجھاٰیی حکمت کی بات ۔۔۔ جلدی سمجھ آتی ہے کہ دیر سے؟؟؟؟؟؟ نایاب
  11. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم میرے محترم بہت غورکیا غین سے ۔۔۔۔ لیکن وہ جرم نا پایا جس کے لیے قابل معافی ٹھہرا۔۔۔ آگاہی سے نواز کر ممنون و مشکور ہونے کے شرف سے نوازیں۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  12. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی سنا ہے کہ چھینکنا ۔۔ اشارہ ہوتا ہے کہ کوٰیی یاد کر رہا ہے ۔۔ اگر سچ ہے تو یاد کرنے والے کو کیا خبر ،،، کہ آپ مصروف ہیں آفس میں۔ سو چھینک لیا کریں بنا فرصت پاٰیے ہی ۔۔ نایاب
  13. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم مہلت ۔۔۔ یعنی ۔۔۔ فرصت۔۔۔ فرصت کہاں ملتی ہے ۔ دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن ۔۔ کیا تصور جاناں بھی فرصت کا متقاضی؟؟؟؟؟ نایاب
  14. نایاب

    Psycho Test

    Alsalam o Alaikum thanks Allah im not appear as a serial killer nayab (my english is rich not poor)
  15. نایاب

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    السلام علیکم جناب م-م- مغل جی ماشااللہ بہت خوب۔۔ غوروفکر کرنے پر مجبور کرتا ہے یہ شعر۔۔ ہمارا عہد غلط تھا کہ ہم غلط تھے نوید ؟ قدم قدم پہ ہوا سانحہ ہمارے ساتھ اللہ کرے زور علم و فضل اور زیادہ آمین نایاب
  16. نایاب

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    السلام علیکم محترمہ سارہ پاکستان بہنا سدا خوش رہیں آمین ممکن نہیں لگتا کہ جنگ ہو ۔ جنگ ان طاقتوں کے مفادات کو نقصان پہنچاٰییے گی ۔ جو اس وقت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں سرزمین پاکستان سے مستفید ہو رہے ہیں۔ انشااللہ سدا سلامت رہے گا ہمارا پاک وطن ۔ نایاب
Top