نتائج تلاش

  1. نایاب

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    السلام علیکم بے شک سب آزماٰیش اور امتحان اللہ کی طرف سے ۔ اللہ آپ کے دوست کے آپریشن کو اپنی رحمت و برکت سے کامیاب کرے ۔ اور بحق ہوالشافی ہو الکافی آپ کے دوست کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین۔۔ نایاب
  2. نایاب

    کچھ دن سے جو گھر میں آ پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    السلام علیکم ماشااللہ محترم نوید صادق جی بے شک اللہ خالق العظیم ہے ۔۔ اس کا خلق کردہ یہ جہاں ہے ہی اس قابل کہ بنا جواز اس پر غور کیا جاٰیے۔ اللہ نور السماوات و الارض۔۔ بہت اچھا لگا آپ کا یہ احساس جسے شعر کی صورت ڈھالا آپ نے ۔ اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ ۔ آمین محتاج دعا نایاب
  3. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم السلام علیکم بہت شکریہ ukashah جی اللہ کا کرم اور پھر چاہنے والوں کی دعا ساتھ ہو ۔ تو منزل پانا آسان ہوتا ہے ۔ محتاج دعا نایاب بہت شکریہ جناب نوید صادق جی اللہ آپ کواپنی رحمت سے وہ سب عطا کرے ۔ جو مثل شمع روشن ہیں قلب صادق میں۔۔ آمین السلام علیکم محترم سخنور...
  4. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم محترم محمد نعمان جی بے شک احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے ، محترم نوید صادق جی کی پوسٹ کی ہو ٰیی ، جناب سید آل احمد کی اک غزل آپ کی نذر،، یہ اور بات کہ تکلیف اِس سفر میں ہے تمام لُطف‘ محبت کی رہ گزر میں ہے تمام عالمِ امکاں کو صَرفِ ہُو کر دے وہ اک شعور‘ وہ افسوں تری...
  5. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم قابل احترام تعبیر بہنا سدا شداو آباد رہیں آمین آپ بنا سوری کے ،،، مجھےمخاطب کیا ۔۔ مجھے ڈانٹ ڈپٹ میرے کان بھی کھینچ سکتی ہیں۔۔ اللہ سدا شادو آباد رکھے میری سب بہنوں کو آمین کہ بہنوں کا بہت رعب ہے مجھ پر ۔۔ بہنوں میں کوٰیی تفریق نہیں چھوٹی یا بڑی کی۔۔ ماشااللہ مجھ پر...
  6. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی میں کہاں بھا گا تھا،،،، اور بھاگتا کبھی نہیں۔۔۔ ( سکول سے بھاگنا اک الگ بات) ویسے بہت آہستہ چلتا ہوں میں تو ۔۔۔۔ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  7. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم محترم زین زیڈ ایف جی سدا خوش رہیں آمین بہت شکریہ دعا کیجیے گا وقت کی رفتار کا ساتھ دے پاؤں ،، بہت قرض چکانا ہے ابھی۔ تو کوٰیی بات بنے۔۔ نایاب
  8. نایاب

    توجہ فرمایں

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی موہے بھول گٰیے سانوریااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سدا خوش رہیں آمین نایاب
  9. نایاب

    مراقبہ

    السلام علیکم مراقبہ (5) تخلیق کاخاصہ ہے کہ وہ ان طاقتوں کو (جوایک دوسرے کیلئے قربت کا مزاج رکھتی ہوں)ایک خاص نسبت (ترکیب)پہ ملا کر ایک نئی چیز معرض وجود میں لاتی ہے۔ قدرت کس طرح عدم (غائب) سے کسی چیز کو ظاہر وجود میں لاتی ہے۔ ہائیڈروجن اور آکسیجن نظر نہ آنے والی گیسیں ہیں مگر جب دونوں ایک خاص...
  10. نایاب

    مراقبہ

    السلام علیکم مراقبہ (4) عبادت اورمراقبہ میں فرق عبادات میں اللہ سے بات کی جاتی ہے اوراپنا رابطہ ازل سے جوڑا جاتاہے مگر مراقبہ میں اپنے باطن کی اتھا ہ گہرائیوں میں جاکر اپنے اللہ کو سنا جاتا ہے اور کائنات کیحقیقت سے ناصرف آگاہی حاصل کی جاتی ہے بلکہ مشاہدۂ قدرت بھی کیا جاتا ہے۔ مراقبہ کانصب...
  11. نایاب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی سچ کہا داٰیرےکی ابتدا انتہا نہیں ہوتی ۔ کل سے جز ۔۔ جز سے کل ۔ نہ ابتدا ہے نہ انتہا اللہ بس باقی ہوس اللہ سدا برکت سے بھرپور رحمتوںسے نوازے آمین نایاب
  12. نایاب

    توجہ فرمایں

    السلام علیکم میرے محترم عزیز امین جی مسلہ فیثا غورث کا علم ہے آپ کو ۔۔ اگر علم ہے تو کچھ روشنی ڈالیں۔۔ انشااللہ مسلہ حل ہو جاٰیے گا نایاب
  13. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم قابل احترام سیدہ شگفتہ بہنا کبھی محفل پر ہی پڑھا تھاکہ ۔۔ مصروفیت آپ کو اداس نہیں ہونے دیتی کیوں کہ وہ آپ کو سوچنے کا بھی وقت نہیں دیتی۔۔ اور کسی محترم ہستی نے یہ تبصرہ کیا تھا کہ ۔۔ مصروفیت علاج ہے،اکیلے پن میں بعض اوقات تنہائی کا شائبہ تک نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسا بھی...
  14. نایاب

    نایاب جی محسن بن گے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی بہت شکریہ آپ کو یاد نہیں جب آپ کو مٍحفل پر رجسٹر کیا تھا ۔۔ جب بھی میرے نام کے ساتھ محسن لگا ہوا تھا ۔۔ اب پھر مٕحسن بن گیا ۔۔ اللہ اردو محفل کوسدا شاد و آباد رکھے آمین نایاب
  15. نایاب

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی یہ کیک اٹھا کر بھاگنے کے لیے ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سدا خوش رہیں آمین نایاب
  16. نایاب

    توجہ فرمایں

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی کہیں ایسا تو مسلہ نہیں کہ۔ آپ کمبل چھوڑ رہے ہوں۔۔ لیکن کمبل آپ کو چھوڑنے پر راضی نہ ہو ۔۔ یہاں کمبل سے مراد کسی ہستی کا پیغام ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم جزاک اللہ کیسا سچ ہے یہ ۔ اور کیسی حکیمانہ نصیحت ۔ اللہ ہمیں اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق سے نوازے آمین نایاب
  18. نایاب

    توجہ فرمایں

    السلام علیکم یہ نا ممکن ہے میرے محترم عزیز امین جی ان بکس آپ کا اور خالی؟؟؟ ذرا خیال سے چیک کریں۔ نایاب
  19. نایاب

    آج کیا پکائیں/پکایا

    السلام علیکم دال مسور تڑکے والی اس میں روٹی بھگو کر کھاؤں گا۔ انشااللہ نایاب
Top