نتائج تلاش

  1. نایاب

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    السلام علیکم محترم محمد رضا سلیم جی سبحان اللہ " خواہش دل پرسوز" "حق "خواہشوں کی تکمیل فرمائے آمین بہت خوب دل کی بساط کیا، نگارشاتِ خرد کیا یہ فیض کسی کا ہے کہ دل گفتگو کرے نایاب
  2. نایاب

    تاسف سعودی عرب کے جلیل شیخ ، عبداللہ بن جبرین کی وفات

    السلام علیکم إنا لله وإنا إليه راجعون بے شک عالم اسلام اک مدبر اور پر خلوص عالم سے محروم ہو گیا ۔ اک عالم کی موت ایک عالم کی وفات ہے۔ اللہ تعالی جناب شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن جبرین مرحوم کی اپنی رحمت سے مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس کے بلند باغوں میں نمایاں مقام عطا فرمائے ،...
  3. نایاب

    درخواست بمراد دئیے جانے اجازت فورم قرآن وسنت بابت نیا موضوع /جواب

    ک السلام علیکم محترم ذیشان حیدر جی آپ فلاح معاشرہ و انسانیت اور حصول علم نافع کی نیت سے قران و سنت کے بارے جو لکھنا چاہتے ہیں وہ لکھ دیں ۔ اور یقین رکھیں کہ آپ کی تحریر شائع ہو گی ۔ بشرطیکہ کسی تعصب اور فرقہ وارانہ جذبے سے پاک ہو ۔ بحیثیت اک عام رکن محفل اردو میں یہ یقین...
  4. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم محترم محمد رضا سلیم جی نایاب
  5. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. نایاب

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    السلام علیکم محترم مسافر جی سدا خوش رہیں آمین آپ نیبل بھائی سے درخواست کریں کہ آپ کا نک انگلش سے اردو کر دیں ۔ اور اب مسافرت چھوڑ کر کہیں ٹھکانہ بنا لیں ۔ بس کا کرایہ کیا بات بس ہی آپ کے نام کر دیتے ہیں ۔ نایاب
  7. نایاب

    مسافر جی کو خوش آمدید

    السلام علیکم محترم اراکین محفل میرے اک بہت پیارے دوست محترم غلام حیدر جی نے اردو محفل کے رکن بنے ہیں ۔ مجھے یقین ہے آپ سب انہیں خوش آمدید کہیں گے ۔ نایاب
  8. نایاب

    محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر اردو گرافکس کا مقابلہ!

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی جزاک اللہ ابھی تو سیکھ رہا ہوں ۔ اب کسی شعر پر کوشش کرتا ہوں ۔ نایاب
  9. نایاب

    محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر اردو گرافکس کا مقابلہ!

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی سیکھنے اور سمجھنے میں شرم نقصا ن دیتی ہے نا ۔ Donwload|Click here"]سو یہ ہے سورس فائل جہاں تک مجھے سمجھ لگی ہے [/URL] یہ ایکسرا 3ڈی پرو پر بنائی گئی ہے ۔ کیا اسے گرفکس افیکٹ کہا جا سکتا ہے ۔ نایاب
  10. نایاب

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترمہ جیہ بہنا اللہ تعالی سدا خوش واپنی امان میں رکھے آمین ماشااللہ آپ کو محفل اردو پر دیکھ کر خوشی ہوئی کیا حالات ہیں اب سوات کے /؟ واپسی ہو گئی کہ نہیں ۔ نایاب
  11. نایاب

    محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر اردو گرافکس کا مقابلہ!

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی اگر ان سرخ کشیدہ جملوں کی کچھ وضاحت کر دیں تو شکرگزار رہوں گا ۔ اور اگر کوئی ایسا امیج بھی وضاحت میں شامل کر دیں تو کیا ہی کہنے ۔ اور یہ سورس فائلز کیا ہے ؟ نایاب
  12. نایاب

    کتب خانے جو مٹ گئے

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی " پدرم سلطان بود " باعث عزت ضرور ہے ۔ لیکن اس پر غرور کرنا جہالت ہے ۔ باپ بیٹے کے ہنر و کمال کی وجہ سے مشہور ہو کر فخر محسوس کرتا ہے ۔ کہ بیٹا تو ویسے ہی باپ کے نام سے شہرت پا چکا ہوتا ہے ۔ مورخ تاریخ لکھنے والا بوقت تحریر تاریخ کسی نہ کسی با اثر...
  13. نایاب

    کتب خانے جو مٹ گئے

    السلام علیکم (( اس تحریر کو لکھ کر سوچ رہا ہوں کہ میں بھی اک فرد ہوں کیا میرا ظاہری چہرہ میرے باطنی چہرے کا عکاس ہے یا میں صرف اک اداکار ہوں۔ ؟ ) (2) کسی بزرگ کو کسی بزرگ کے انتقال کی خبر ملی ۔ ان بزرگ نےاپنے ساتھیوں سےمرحوم کے لئے دعائے مغفرت کے لئے کہا اور خود بھی دعا فرمائی ۔ اک ساتھی نے...
  14. نایاب

    فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

    السلام علیکم محترم الف عین جی اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین یہ سب فائلز آپ کی سائٹ سے اتاری گئی ہیں ۔ کیا یہ سب ہی پروف ریڈنگ کے مرحلے سے گزر چکی ہیں ۔ ٹیکسٹ فائلز ورڈ فائلز یہ نومبر 2008 میں اتاری گئی تھیں ۔ غالبا کیا یہ سب ہی اپڈیٹ ہوئی...
  15. نایاب

    کتب خانے جو مٹ گئے

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی سچ اور جھوٹ تو صرف وہی جانیں جو بوقت حدوث موقع پر موجود ہوں ۔ یہ مورخ جباس وقت تاریخ لکھتا ہے جب وقت کے پل کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہوتا ہے ۔ اور اس پر بحث کرنی صرف وقت کا ضیاع ۔ تاریخ صرف ماضی کو سمجھ کر مستقبل کی تعمیر میں مددگار ۔ نایاب
  16. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  17. نایاب

    طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد

    السلام علیکم محترم الف نظامی جی جزاک اللہ مقالہ "طارق سلطانپوری --- دبستانِ رضا کا گُلِ سرسبد " کی خٰوشبو سے محفل اردو کا چمن مہکانے پر بہت شکریہ نایاب
  18. نایاب

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی تو خوش ہو جاؤں کہ آپ نے میری عرض کو موتی سمجھ کر قبول کر لیا ۔ ؟ نایاب
  19. نایاب

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی خوش و ہنستے مسکراتے رہیں آمین ۔ میرے محترم اک عرض گزاروں گر قبولیت کا درجہ پا جائے ۔ یہ فقرہ کچھ ایسے بدل دیں ۔ " محفل کی فضابدلتے موسموں جیسی " میری پسند کا موسم ابھی نہیں آیا نایاب
  20. نایاب

    فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

    السلام علیکم firdous e bareen@@AMEPARAM@@/docinfo/17299813?access_key=key-2gnmhe7zcfuwbwf81a0i@@AMEPARAM@@17299813@@AMEPARAM@@key-2gnmhe7zcfuwbwf81a0i نایاب
Top