(463)
گیا کہ کون سا فن پارہ استاذ حامد کا ہے اور کونسا شفیق کا ۔ یہاں تک کہ استاذ حامد کے خاص ترک شاگردوں حافظ قرآن رفیعی اور مصطفے اقدمیر نے شفیق صاحب کے لکھے ہوئے طغرے کو استاذ حامد کا طغراء قرار دے دیا ۔ اور اس کی ڈرائنگ کی تلاش میں شفیق صاحب تک پہنچ گئے ۔ اس موقع پر شفیق صاحب نے انہیں...