نتائج تلاش

  1. نایاب

    مرقع ا ل م از جیکوبس مائیکل

    السلام علیکم مرقع ا ل م نستعلیق از جیکوبس مائیکل بشکریہ نایاب
  2. نایاب

    پاکستان کے مشہور خطاط

    السلام علیکم عارف کریم بھائی ارادہ و نیت تو یہی ہے کہ جن کے بارے معلومات ملتی جائیں انہیں شریک محفل کرتا جاؤں ۔ نایاب
  3. نایاب

    پاکستان کے مشہور خطاط

    السلام علیکم عبدالمجید ، پروین رقم (١٩٠٦ تا ١٩٤٦) آپ ایمن آباد ڈسٹرکٹ گجرانوالہ پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ اسلامی خطاطی کی مشہور شخصیت "امام وردے" اور جناب محمد عبداللہ وارثی کی خطاطی سے متاثر ہو کر جناب خلیفہ نور احمد کی شاگردی اختیار کر لی ۔ اور “ پروین رقم “ کا خطاب مولانا...
  4. نایاب

    یوسف ناظم کا انتقال

    السلام علیکم انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین یا رب العالٰمین۔ نایاب
  5. نایاب

    توجہ پلیز : نایاب

    السلام علیکم سیدہ شگفتہ بہنا انشااللہ ب مواد اک فائل میں جمع کر لیا ہے جب کہیں گی بنا لوں گا ۔ نایاب
  6. نایاب

    لائبریری سائٹ پر اپنا تعارفی صفحہ تشکیل دیں

    السلام علیکم آج کوشش کروں گا ۔ ذرا نیٹ سپیڈ تھیک ہو جائے ۔ انشااللہ نایاب
  7. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی یہ مجوزہ " پریزنٹیشن " کا کوئی سیمپل نہیں مل سکتا ۔ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ " پریزنٹیشن " سے کیا مراد ہے ۔ کچھ رہنمائی کیجئے گا ۔ مہربانی نایاب
  9. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم محترم زین بھائی آ ہی گئے ہیں تو بیٹھیں نا ۔ چائے پینے کا ارادہ ہو تو کچن سامنے ہے ۔ نایاب
  10. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم بہت شکریہ شمشاد بھائی گویا اب میں نے صفحہ 70 تا 80 ٹائپ کرنا ہیں ۔ نایاب
  11. نایاب

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    السلام علیکم واہ زبردست محترم ظریف لکھنوی نے مزاح میں کیا رنگ باندھا ہے حقیقت کا ۔ بہت شکریہ وارث بھائی نایاب
  12. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم میں نےجو صفحہ ٹائپ کرنا ہوتا ہے ۔ اس کے امیج کو ڈیسک ٹاپ پر محفوظ کر کے کھول لیتا ہوں ۔ اور ڈیسک ٹاپ کے سب سے اوپر کی طرف مکمل چوڑائی میں کھول لیتا ہوں ۔ اور تین لاینیں سامنے رہتی ہیں ۔ اس کے نیچے دائیں طرف محفل کا ایڈیٹر کھول لیتا ہوں بس اتنا کہ سبز رنگ سامنے رہے ۔...
  13. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    وارث بھائی آپ پر سلامتی ہو ۔ چلیں اسی بہانے میٹنگ میں حاضری لگ گئی آپ کی ۔ اکثر ٹائپ کرتے ہوئے ساتھ میں یاہو پر چیٹ بھی ہوتی رہتی ہے ۔ کئی مرتبہ ٹائپنگ مواد چیٹ میں لکھا جاتا ہے اور ارسال کرنے کے بعد احساس ہوتا ہے ۔ تو کوفت تو اپنی جگہ ساتھ میں دوسری طرف والوں کو سمجھانا بھی مشکل...
  14. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم ٹائپنگ کرتے ہوئے ساتھ میں چائے کے چھوٹے چھوٹے گھونٹ بہت مزہ دیتے ہیں ۔ خاص طور سے اگر چائے اپنے ہاتھ کی بنی ہو ۔ آپ ٹائپ کرتے ہوئے لذت کام و دہن کیسے کرتے ہیں ۔ ؟ نایاب
  15. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم محترمہ فرحت کیانی بہنا مجھے لائیبریری رکن کے طور پر ذاتی طور پر یہ احساس ہوتا ہے کہ لائیبریری مواد کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے تقسیم کے عمل میں رابطے کی کمی ہے ۔ کیا ہی بہتر ہو کہ کسی رکن کی یہ ذمہ داری ہو کہ وہ مواد کو کسی سائٹ پر اپلوڈ کرے ۔ اور اپلوڈ کردہ امیجز کی...
  16. نایاب

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی اللہ تعالی آپکو سدا جزائے خیر سے نوازے آمین یہ جو تعارف اراکین لائیبریری ہے ۔ اگر آپ بطور رہنما وہاں اپنا تعارف لکھ دیں تو مجھےاپنے طور پر آسانی رہے گی کہ اپنے تعارف میں کیا کچھ لکھنا ہے ۔ یہ جو مشاہیر اردو کی تصاویر اور کتابوں کے سرورق جمع کرنے ہیں ۔...
  17. نایاب

    لائبریری اراکین : دستیابی / عدم دستیابی

    السلام علیکم محترم منتظمین کرام میں انشااللہ دستیاب رہوں گا ۔ اور بشرط صحت و زندگی اردو لائیبریری کی خدمت کرتا رہوں گا ۔ روزانہ کم از کم تین گھنٹے اردو لائیبریری کے نام ہیں ۔ انشااللہ اور باقی کا فالتو وقت بھی ۔ یہ عرض کر دینا مناسب سمجھتا ہوں کہ جب تک میں خود اپنی عدم دستیابی کی...
  18. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی مندرجہ بالا صفحہ 40 سے 50 تک کی ٹائپنگ کی ذمہ داری میری ہے ۔ ویسے کتاب کے صفحات کی جگہ سکین امیجز کے نمبرز کچھ آسان رہیں گے ۔ یہ صفحات کس ربط سے حاصل کیئے جا سکتے ہیں ۔/ نایاب
  19. نایاب

    خطاط شفیق الزماں از انور انصاری

    (463) گیا کہ کون سا فن پارہ استاذ حامد کا ہے اور کونسا شفیق کا ۔ یہاں تک کہ استاذ حامد کے خاص ترک شاگردوں حافظ قرآن رفیعی اور مصطفے اقدمیر نے شفیق صاحب کے لکھے ہوئے طغرے کو استاذ حامد کا طغراء قرار دے دیا ۔ اور اس کی ڈرائنگ کی تلاش میں شفیق صاحب تک پہنچ گئے ۔ اس موقع پر شفیق صاحب نے انہیں...
  20. نایاب

    خطاط شفیق الزماں از انور انصاری

    السلام علیکم مجھے کونسے صفحات ٹائپ کرنا ہیں ۔ ؟ نایاب
Top