السلام علیکم
اپیا جی
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ماشااللہ
وہ بیچاری " گراس باتھ " لے رہی تھی ۔
کسی " سیانے " نے بتایا ہو گا کہ
سر سبز لمبی لمبی گھاس میں بے حس و حرکت پڑے رہنے سے
جلد درست ہو جاتی ہے ۔
مگر اک " سیانی " نے سارا نسخہ ہی خراب کر دیا ۔
ویسے آپ نے اس کے قریب جا کر اسے...