فردوس بریں از عبدالحلیم شرر

الف عین

لائبریرین
مطلب یہ لنک دیکھو
http://kitaben.ifastnet.com/AllBooks.html
یہی میری دستخط میں ہے۔
لیکن معاف کرنا، بھول گیا تھا کہ فردوس بریں کی یہ فائل پرانی ہی ہے۔ نئی کتابیں علوی نستعلیق میں فارمیٹ کی ہیں۔ اور "دشتِ صدا" تک مکمل ہو چکی ہیں، لیکن اپ لوڈ اس سے کچھ پہلے تک کی ہیں۔ حروف تہجی کے لحاظ سے۔
 
نایاب

السلام علیکم
محترم الف عین جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
یہ سب فائلز آپ کی سائٹ سے اتاری گئی ہیں ۔
کیا یہ سب ہی پروف ریڈنگ کے مرحلے سے گزر چکی ہیں ۔

ٹیکسٹ فائلز

ورڈ فائلز

یہ نومبر 2008 میں اتاری گئی تھیں ۔ غالبا
کیا یہ سب ہی اپڈیٹ ہوئی ہیں ۔ ؟
نایاب
 
مغزل

محفلین
مطلب یہ لنک دیکھو
http://kitaben.ifastnet.com/allbooks.html
یہی میری دستخط میں ہے۔
لیکن معاف کرنا، بھول گیا تھا کہ فردوس بریں کی یہ فائل پرانی ہی ہے۔ نئی کتابیں علوی نستعلیق میں فارمیٹ کی ہیں۔ اور "دشتِ صدا" تک مکمل ہو چکی ہیں، لیکن اپ لوڈ اس سے کچھ پہلے تک کی ہیں۔ حروف تہجی کے لحاظ سے۔

شکریہ بابا جانی ، بس میں‌نام سے ٹھٹھکا تھا ، عبد الحلیم شرر کے ،
 
الف عین

لائبریرین
یہ لکھا ہے نا نایاب کہ حروف تہجی کے حساب سے تصحیحات کر رہا ہوں، اس وقت دوسری ونڈوز میں "دل دل درد کمان" کھلی ہوئی ہے۔ اپ لوڈ شاید حیدر قریشی تک ہوئی ہیں۔
 
Top