نتائج تلاش

  1. نایاب

    السلام علیکم محترم عین عین جی سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین یقینا مجھ سے انجانے میں کہیں...

    السلام علیکم محترم عین عین جی سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین یقینا مجھ سے انجانے میں کہیں کوئی غلطی ہو گئی ہے ۔ میں دلی معذرت خواہ ہوں ۔ بہت سوچا مگر سمجھ اور جان نہ پایا ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ تین دن سے زیادہ کسی سے ناراض رہ ہی نہیں سکتے ۔ اور کل تیسرا دن ہے ۔ اللہ تعالی سدا اپنی...
  2. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. نایاب

    ارکان کا شجرہ

    السلام علیکم فہیم بھائی کوشش کرنے میں کیا حرج ہے ۔ ؟ نایاب
  4. نایاب

    ارکان کا شجرہ

    السلام علیکم فہیم بھائی ( spiderman )سپائڈرمین کو عربی میں رجل العنکبوت کہتے ہیں ۔ نایاب
  5. نایاب

    السلام علیکم میرے محترم عین عین جی مجھ خاک نشین سے کیا گستاخی سرزد ہو گئی ۔ ناراضگی دل کے...

    السلام علیکم میرے محترم عین عین جی مجھ خاک نشین سے کیا گستاخی سرزد ہو گئی ۔ ناراضگی دل کے ٹوٹنے کاسبب اور " دلاں وچ رب رہندا " ع عشق عقل نوں عیار کیتا ۔ میں حاضر سائیں حسن حاضر ہے عشق کی سزا پانے کو ۔ مگر مجرم کو جرم جاننے کا حق ہوتا ہے نا ۔ سو آگاہ کریں ۔ نایاب
  6. نایاب

    شریر بیوی- صفحہ 21

    (38) خیال کیا کہ کمرہ میں کوئی ہو گا۔ کمرے کے دروازے پر ہی پہنچی تھی کہ بیگم صاحبہ بس کیا بتاؤں کیا دیکھا ۔ " اری کمبخت آخر کیا دیکھا ۔؟" " کمرے میں کوئی عورت کھڑی تھی ۔ بس میں الٹے پاؤں ہی تو بھاگی ۔" " جھوٹی ، کمبخت دیوانی ہے ، عورت بھلا کہاں سے آئی ؟" " اگر یقین نہ آئے تو کسی اور کو...
  7. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    السلام علیکم محترم عارف کریم جی خوش آمدید جی آیاں نوں چشم ما روشن دل ماشاد آپ آئے بہار آئی ۔ خیر مقدمی لفظ و جملے تو ہزاروں ہیں مگر " وہ لفظ کہاں سے لاؤں جنہیں نشست آپ کی بناؤں " کہتے ہیں کہ مہمان رکھتا نہیں منہ میں زبان اردو محفل کا دسترخوان سجا رکھا ہے آپ کے لیے الفاظ سجے...
  8. نایاب

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم محترم اسرار احمد ادراک جی خوش آمدید شادی کے لیے لیٹ ہو جانے کا ادراک ہو چکا ہے آپ کو ۔ سو یقین کر لیں کہ جوڑے آسمانوں پہ طے ہوتے ہیں ۔ شاید ابھی آپ کا جوڑا نہیں بنا ۔ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ کے جوڑ سے آپ کو ملا دے ۔ اور آپ کا جنازہ جائز ہو جائے ۔ آمین نایاب
  9. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم محترم علی ذاکر بھائی ۔ بائیں طرف والی غزل نایاب ہے ۔ اور دائیں طرف والی علیزہ حسن ۔ نایاب
  10. نایاب

    تاسف مصطفی قاسم کی والدہ کا انتقال

    السلام علیکم انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں یہ چھاؤں جن سے جدا ہو جائے وہی جانیں اس کا دکھ ۔ اللہ تعالی اپنی رحمت سے والدہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور جنت کے باغوں میں بسیرا بخشے آمین نایاب
  11. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم فہیم بھائی آمین ثم آمین جزاک اللہ نایاب
  13. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم اپیا جی اللہ تعالی سدا آپ کے گلشن میں خوشیوں بھری بہاروں کا ڈیرہ رکھے آمین بہت شکریہ مٹھائی تو مزے کی تھی سچی ۔ غزل نایاب اب فرمائیشوں پہ آ گئی ہیں ، نیل پالش سے لیکر لپ اسٹک بندے چوڑیاں سب کا پتہ لگ گیا ہے ۔ روز ہی فہرست بدل جاتی ہے ۔ اب پتہ لگ گیا ہے کہ پاپا کو...
  14. نایاب

    بتا دو ناں

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین ماشااللہ بٹیا جی کی کامیابی پر ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی سدا ہر امتحان میں کامیابی نصیب کرے آمین کوئی کیک کی صورت ہی دکھا دینی تھی ۔ نایاب
  15. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم محترم ابو کاشان جی یہ " سارا شگفتہ " کراچی سے تعلق رکھتی تھیں ۔ اور نثری شاعری سے مشہور ہوئیں ۔ " امرتا پریتم " اور " پروین شاکر " جیسی شاعرات نے ان کے کلام کو بہت سراہا ۔ سارہ شگفتہ نے 1985 میں خود کشی کر لی تھی ۔ آج انہیں اُردو کے جدید شاعروں میں شمار کیا جاتا ہے۔...
  16. نایاب

    اس محبوب کا صدقہ میری مان ہَوا----محمدشہزاد مجددی

    السلام علیکم محترم آبی بھائی سبحان اللہ جزاک اللہ محترم محمدشہزاد مجددی بہت ہی خوبصورت نعت ہے ۔ نایاب
  17. نایاب

    اردو کتابیں

    السلام علیکم محترم الف عین جی معذرت کہ ربط غلط ہو گیا ۔ اصل میں یہ علم نہیں ہے کہ کہاں سے ربط کو سلیکٹ کروں تاکہ دوسرون کے پاس کھل جایا کرے ۔ http://www.scribd.com/my_docs#tab:folder:104544 اس پر کوشش کریں شاید کھل جائے ۔ نایاب
  18. نایاب

    لطیفے

    السلام علیکم محترم تیلے شاہ جی ثابت ہوا کہ صنف نازک عقل مند اور سمجھدار ہوتی ہیں ۔ سن کر سمجھتی ہیں اور سمجھ کر ہنستی ہیں ۔ " سنو سمجھو عمل کرو " صنف کرخت کی طرح بلا سمجھے ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اب صنف کرخت کے بارے اور کیا لکھوں کہ میں بھی اسی صف میں ہوں ۔ نایاب
  19. نایاب

    غبارِ خاطر

    السلام علیکم محترم ابوشامل جی خیر مبارک یہ کس کوچے سے مل گیا تیسرا خط ۔ مجھے تو پتہ ہی نہیں مل رہا میں کہاں تلاش کروں ۔ ؟ کچھ مدد کر دیں ۔ مہربانی نایاب
  20. نایاب

    لطیفے

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا اللہ کی امان سدا آپ پر آمین کسی نے کہا تیری لاٹری نکل آئی ہے ۔ تو ارب پتی بن گیا ہے ۔ اسی زعم میں جناب نے اپنے باس کو تھپڑ دے مارا کہ اب نوکری کی کیا مجبوری ہے مجھے ۔ جب علم ہوا ہوگا کہ یہ لاٹری کی خوش خبری غلط تھی تو کیا بیتی ہو گی ۔ ؟؟؟ (آپس کی بات ہے...
Top