میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ سنائیے۔۔ بہت کم کم آتی ہیں محفل پر ۔۔
ابھی میں اپنے لیے یہی دعا کر رہی تھی کہ اللہ کرے کوئی راضی ہوجائے ساتھ چلنے کو۔۔۔ چلئے مل کر دعا کرتے ہیں ۔۔۔ :P
آج تو حالات اتنے خراب تھے ۔۔۔ پتا نہیں کیوں کراچی میں چند دن سکون برداشت نہیں ہوتا لوگوں سے ۔۔ :(