نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ جیہ ۔۔ :) ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ بس کچھ مصروفیت ہے آجکل آنے اس لئے کم کم آتی ہوں ۔۔ آپ سنائے کیا حال ہیں ۔۔۔۔ سردیاں کیسی گزر رہی ہیں ۔۔۔ ہم کراچی والوں کا تو تھوڑٰ سی سردی میں برا حال ہوجاتا ہے ۔:(۔ آپ لوگ اتنی سردی کیسے برداشت کر لیتے ہو ۔۔۔
  2. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ذکر ِ شب ِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا راستہ بدل کے چلنے کی عادت اُسے بھی تھی اگلا حرف ر
  3. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال : 1 پرس کے اندر 70 روپے کی رقم ہے ۔۔۔۔جس میں چونیوں َ اٹھنیوں اور روپوں کی تعداد بالکل برابر ہے ۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ تعداد کیا ہے؟
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    یہ پہیلی تو شمشاد بھائی بھی پوچھ چکے ہیں یہاں ۔۔ جس کا جواب ابھی تک کسی نے نہیں دیا۔۔۔ لیکن مجھے اتفاق سے اس پہیلی کا جواب مل گیا ہے ۔۔۔ :P ۔۔ مینڈک ۔۔۔ کیوں ضبط ٹھیک ہے نہ ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    یہ اسکول میں سیاست کیوں شروع ہو گئی ہے ۔۔۔ :roll: ۔۔ اور ماسٹر صاحب کہاں ہیں آجکل۔۔۔ :roll:
  6. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہے لَے میں تو سُر قائم نہیں ہو تا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم نہیں ہوتا محبت ایسا رشتہ ہے کہ جس میں بندھنے والوں کے دلوں میں غم نہیں ہوتا محبت ایسا پودا ہے جو تب بھی سبز رہتا ہے کہ جب موسم نہیں ہوتا محبت ایسا...
  7. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    بالکل صحیح جناب ۔۔ اب میں ہی ہوں ۔۔ جیہ اب کیوٹ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی کیوٹ ہو۔۔۔ بقول آپ کے بابا جانی کے ۔۔۔ :) میں تو دیکھ کر ہی بتا سکتی ہوں ۔۔۔ :wink: اب کوئی بھی ۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    حیات اک مستقل غم کے سوا کچھ بھی نہیں خوشی بھی یاد آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے (خ)
  9. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسی ہو جیہ ۔۔۔ یہ کیوٹ سی تصویر تمہاری ہے اوتار میں ؟۔۔ :) اب جیہ۔۔۔
  10. سارہ خان

    خوبصورت نظمیں

    ہمیں جب الوداع کہنے لگو تو مسکرا دینا ستارہ ساتھ کر دینا کہ راستے میں اندھیرے بھی آئیں گے کہ حرفِ دعا ساتھ کر دینا ہمیں زادِ سفر کو تمھاری یاد کی سوغات کافی ہے تمھارے ساتھ بھی گزرا ہوا پل غنیمت ہے کہیں ٹھرے جو راستے میں سنہری یاد کی صورت تمھیں ہمراہ پائیں گیں تو تم تنہا کہاں ہو گے...
  11. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    کبھی دیکھی ہے پھولوںسے جدا ہوتے ھوئے خوشبو محبت جس کے دل میں ہو وہ ہرجائی نھیں ہوتا۔ ۔اگلا حرف ہے گ۔۔
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    آپ کے سوال کا جواب ہے دریائی گھوڑا ۔۔۔۔۔ :)
  13. سارہ خان

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    :great: شگفتہ سسٹر۔۔۔۔ داستان واقعی زبردست ہے ۔۔ میں نے ابھی تھوڑی سی پڑھی ہے ۔۔ لیکن فرصت میں پوری پڑھوں گی ضرور ۔۔۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    مگر ابھی تو رات ہو رہی ہے ۔۔ :roll: جلدی سے اتار دو ورنہ آنکھیں خراب ہو جائیں گی ۔۔ :wink: :)
  15. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    غیر حاضری کی 1 وجہ تو یہ ہے کہ اکثر میری پوسٹس نہیں جاتیں محفل پر ۔۔ تو تنگ آکر میں آنا چھوڑ دیتی ہوں ۔۔ :( :? ۔۔۔ اور دوسری وجہ آجکل میری کزنز آئی ہوئی‌ہیں تو ذرا بزی ہوں ۔۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    آپ کا بھی صحیح نہیں ہوا ۔۔۔ :P اب کوئی ایسا۔۔۔۔۔ 8)
  17. سارہ خان

    نام بتائیں

    دیویا بھارتی ۔۔۔۔ انڈین اداکارہ مرحومہ
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال : ایک پہاڑی علاقے میں بس جا رہی ہے جس میں‌48 مسافر سوار ہیں۔ ایک ویران مقام پر دو مسافر بس رکوا کر اترتے ہیں۔ بس تھوڑا ہی آگے چلتی ہے کہ ایک تودہ بس پر آ کر گرتا اور بس کھائی میں گر جاتی ہے اور تمام مسافر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اترنے والے مسافروں میں سے ایک کہتا ہے کاش ہم بس سے نہ اترے...
  19. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    تکہ صحیح ہوا آپ کا ۔۔۔ :) ۔۔ اب شمشاد بھائی ۔۔۔
  20. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میں بھی حاضر ہوں آج بہت دنوں بعد ۔۔ اور اچھی بات تو نہیں 1 اچھا شعر یاد آ رہا ہے اس وقت ۔۔ جینا ہو زمانے میں تو مثلِ شجر جیو اوروں کو سایہ دے کر خود دھوپ میں جلو امید ہے حاضری لگ جائے گی ۔۔۔ :)
Top