نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :P ۔۔انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوایا جاتا ہے۔۔ کہیں میری انگلی کے بجائے ناک ہی نہ کٹ جائے ۔۔ :P ۔۔کیونکہ میری اردو بالکل بھی اتنی اچھی نہیں ۔۔ :(
  2. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    سمجھ تو مجھے بھی نہیں آیا :roll: ۔۔ لیکن میرا خیال ہے کہ تمہیں جو چھپانا تھا وہ ظاہر کردیا تو اس کو انہوں نے الٹا لکھا ہے کہ ۔۔ سالگرہ مبارک کونسی جس کو ماوراء نے چھپایا۔۔۔ :P :)
  3. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    باجو نارتھ کراچی بہت بڑا ایریا ہے ۔۔ میرے بھائی کا کہنا ہے کہ یہ ایریا اس کا زیادہ دیکھا ہوا نہیں ہے ۔۔ اس لئے اس ادھورے ایڈریس پر تلاش کرنا اس کے لئے مشکل ہوگا۔۔۔ :( البتہ پاپا نے کہا ہے کہ وہ اپنے آفس کے کسی سروینٹ سے معلوم کروائیں گے ۔۔۔ اور کل سنڈے ہے ۔۔ :( ۔۔ پیر کو انشاء اللہ جب وہ آفس...
  4. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    زندگی ہر دکھ ہر عذاب کے بعد زندگی آدمی پر اپنا راز کھول دیتی ہے بودھ گیا کی چھاؤں تلے بدھ بھی ایک دکھ بھری تپسیا سے گزرے تھے- جب پیٹ پیٹھ سے لگ گیا، آنکھیں اندھے کنویں کی تہ میں بے نور ہوئیں اور ہڈیوں کی مالا میں بس سانس کی ڈوری اٹکی رہ گئی تو گوتم پر بھی ایک بھید کھلاتھا- جیسا اور جتنا اور جس...
  5. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت خوب ۔۔۔حجاب ۔۔ :)
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اتنی جلدی دے بھی دیا جواب ۔۔ :? ۔۔الیکٹرا واقعی آپ کا ہوا۔۔۔ :) ۔۔ اب کوئی اور پوچھ لے ۔۔ فی الحال تو میرا سوالوں کا سٹاک ختم ہو گیا ہے۔۔۔
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال ۔۔۔۔۔ احمد اور اسلم نے مل کر 25 مچھلیاں پکڑیں ۔۔۔جس میں احمد نے اسلم سے 4 گنا زیادہ مچھلیاں پکڑیں ۔۔۔ بتائے اسلم نے کتنی مچھلیاں پکڑی ہونگی ۔۔۔؟
  8. سارہ خان

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    :P :P :P یہ تو بڑے مزے کا تھریڈ ہے ۔۔ فری سٹائل کے خطوط ۔۔ زبردست۔۔۔ :P ۔ ماورا اور حجاب تمہارے جواب بھی لا جواب ہیں ۔۔۔ گڈ کیپ اٹ اپ۔۔۔ :)
  9. سارہ خان

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    پتا نہیں کون ہے باجو جس کو صرف میری غلطیاں ٹھیک کرنے کا شوق ہے ۔۔۔ :?
  10. سارہ خان

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    اس میں بھی غلطی کوئی تو ایسا لکھیں جس میں ایک غلطی بھی نہ ہو :wink: آپ ہیں نہ ٹھیک کرنے کے لئے ۔۔:roll:۔۔ لیکن آپ کع صرف میری غلطیاں کیوں نظر آتی ہیں ۔۔۔:?۔۔ کیا کوئی اور غلطی نہیں کرتا لکھنے میں ۔۔ :roll:
  11. سارہ خان

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    :oops: :roll:
  12. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

    زبردست شمشاد بھائی۔۔ جس کسی نے بھی آپ کو شہنشاہ خطوط کہا تھا ۔۔ بالکل ٹھیک کہا تھا۔۔ :) بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :)
  13. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    کونسا کیک۔۔ کہاں ہے کیک۔۔۔ :roll: ۔۔ مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا۔۔۔ لگتا ہے میرے آنے سے پہلے آپ خود ہی کھا گئے ہو۔۔۔ :wink: :)
  14. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    شکریہ تفسیر بھائی ۔۔ :) لیکن یہ جو سونگ یا ٹیون آپ نے لگائی ہے یہ چل کیوں نہیں رہی میرے پی سی میں ۔۔۔؟۔۔ :?
  15. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    باجو اس نمبر پر میں کل رات سے بار بار ٹرائے کر رہی ہوں ۔۔ لیکن بیل جاتی ہے ۔۔ کوئی ریسیو نہین کرتا۔۔ :?
  16. سارہ خان

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی کو شادی خانہ آبادی بہت بہت مبارک ہو۔۔
  17. سارہ خان

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    باجو آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر اور ماوراء کے بھیا کہنے سے میرے ذہن میں ایک نام آیا ہے ۔۔ زپ میں پوچھتی ہوں آپ سے ۔۔ بتائےگا کہ میں نے ٹھیک اندازہ لگایا کہ نہیں ۔۔ :)
  18. سارہ خان

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    باجو میں تو تب سے ہی اتنی دعائیں کر رہی ہوں ۔۔ جب سے آپ نے بتایا ہے ۔۔ :( ۔۔ اللہ پاک ان کی تمام تکلیفیں دور فرمائے ۔۔ اور جلد سے جلد ان کو صحتیاب کرے ۔۔۔آمین ۔۔
  19. سارہ خان

    مبارکباد ضبط کے 5000 خطوط ۔۔۔

    بہت کم عرصے میں خاصی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضبط نے 5000 خطوط مکمل کر لئے ہیں ۔۔ زبردست ضبط ۔۔ بہت بہت مبارک ۔۔ :)
Top