کیا کرنا ہے ماورا جرنلسٹ بن کر ۔۔ فضول دنیا جہان کا درد اپنے سر لے لو۔۔ تم ایسے ہی ٹھیک ہو ۔۔
:)
امی کیسے خوش نہیں ہونگی ۔۔ روز اس ٹائیم ان کے ساتھ واک پر جو جاتی تھی ۔۔ اب یہان براجماں ہوتی ہوں ۔۔ :wink:
قیصرانی کا تو پھر اب اللہ ہی حافظ ہے ۔۔ :)
lol۔۔۔ تعبیر ابھی تک چھپی بیٹھی ہے ۔۔...