نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    مبارکباد کا شکریہ ۔۔۔ :) صحیح کہا شمشاد بھائی اپ نے ۔۔ اگر قیصرانی نے اپنے سگھڑاپوں کے قصے ۔۔ مسز کو سنا دئے تو پھر ان کو ایسا ہی کرنا پڑے گا۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    ماورا تم اگر جرنلسٹ بنتیں تو واقعی بہت ترقی کرتیں ۔۔ :) ۔۔ سب کی خبریں کتنے مزے سے رکھتی ہو ۔۔ اور اپنی خبر کسی کو نہیں دیتیں ۔۔ :wink: ۔۔ ماورا مین تو تمہارے کہنے سے بھی پہلے آنا چاہتی تھی ۔۔ سب کو اتنا مس جو کر رہی تھی ۔ :( ۔۔ لیکن پھر سوچا کچھ دن ذرا امی کو بھی خوش کر لون اور وہ سب کام کروں...
  3. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    او کے تم میری اس پوسٹ کا ریپلے کسی اور ٹھریڈ میں کر دینا ۔۔ یہاں تو واقعی بات لمبی ہو جائے گی ۔۔ :) مین تو جیہ کی واپسی کا پڑھ کر خوش ہو گئی تھی ۔۔ :? سارا کی ناراضگی باجو نے سارہ کی ناراضگی سمجھ کر مجھے فوں کر دیا تھا ۔۔۔ اور میں یہ سوچ رہی تھی ک ماوراء نے یہ افواھ کیوں اڑائی ہے ۔۔ لیکن...
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہین آپ ۔۔؟ اور یہ کن خواتین کو بلا رہے ہو آپ مجھے تو کوئی خاتوں نظر نہین آ رہیں ابھی ۔۔۔۔ :roll: :P
  5. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    اعلان کرنے کا شکریہ ماوراء ۔۔ :) ۔۔۔ امید ہے کہ سب لوگ یہاں بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔۔ کافی نئی نئی خبریں پڑھنے کو ملی ہیں ۔۔ جیہ کی واپسی ۔۔ سارا کی واپسی ۔۔ قیصرانی کی شادی ۔۔۔ شکر ہے کہ محفل کی رونقیں ویسے ہی برقرار ہین ۔۔ :) یہ باجو کس امتحان میں پاس ہوئی ہین ماوراء ؟؟
  6. سارہ خان

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    :roll: ۔ سوری ۔۔ :( :( ۔۔ تمہارے لئے سیلیبریٹ کر رہے ہوں اور مین غائب رہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ 15 ۔۔ 20 منٹ سے میری پڑہائی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ بس شکر ہے میرا پی سی ۔۔ جو 2 3 دن سے ٹھیک نہین چل رہا ۔۔ اس وقت صحیح کام کر رہا ہے ۔۔۔ :P
  7. سارہ خان

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    محفل پر پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ماورا۔۔۔ رفعتیں اور بلندی تجھ پر ناز کرے محفل پر تمہاری عمر خدا اور بھی دراز کرے مناتے رہیں ہم ہر سال یہ دن اس ہی طرح تمہارے دم سے رونق یہاں سدا آباد رہے۔۔
  8. سارہ خان

    کوں آن لائن ہے؟

    کیا حال ہیں قیصرانی ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔ ویسے یہ دھاگہ اور کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔ ایک جیسے دھاگے نہین ہیں؟؟
  9. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکن بریانی ۔۔ کھیر ۔۔ اور حلیم ۔۔
  10. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    کوئی بات نہٰن ۔۔ مت دینا آپ :?۔ میں بھابی سے لے لوں گی ۔۔مجھے پتا ہے ۔۔ وہ مجھے منا نہیں کریںگی ۔۔ 8)
  11. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    باجو یہاں چھٹی ہے نہ ۔۔ مارکیٹ سب بند ۔۔ اس لئے لانے میں تھوڑی دیر ہوگئی ۔۔ :( ۔ ۔۔ یہ لین باجو ۔۔ ابھی اس ہی پر گزارہ کریں ۔۔ جب آپ یہاں آئیں گی تو میں آپ کو یہاں کی اسپیشل مزے مزے کی مٹھائیاں کھلاؤن گی ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    آپ خود تو جیسے ٹریٹ دے دے کر تھک گئے ہیں ۔۔:roll:
  13. سارہ خان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نور ۔۔ (اداکارہ )
  14. سارہ خان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    مبارک رضوان ۔۔ ماوراء شمشاد بھائی ۔۔ اور جس جسکا1 سال مکمل ہوا ہے سب کو بہت مبارک
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لیکن ابھی میرے پاس وقت نہیں ماوراء ۔۔۔ کچھ دن میں ایگزامز شروع ہونے والے ہیں ۔۔ 20 فروری تک فارغ ہونگی ۔۔ اس کے بعد اگر کچھ لکھوانا ہو تو ضرور بتانا ۔۔۔میں لکھ لوں گی ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    کھیل کے اصولوں کے مطابق تو 2 ایک جیسے حروف ہی لگانے ہیں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    دودھ اگلا لفظ جلب
  18. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    مجھے تو بنانا ہی نہین آتا ۔۔۔آپ میری طرف سے لے کر کھا لینا ۔۔ بلکہ بھجوا بھی دینا تھوڑا ادھر ۔۔ :wink: :P
  19. سارہ خان

    "میری پسند"

    نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے’ یونہی راستے میں جدا ہوئے نہ تو بے وفا نہ میں بے وفا’ جو گزر گیا سو گزر گیا یہ سفر بھی کتنا طویل ہے’ یہاں وقت کتنا قلیل ہے کیا لوٹ کر کوئی آئے گا’ جو گزر گیا سو گزر گیا۔
Top