نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    اب غلطیاں نکالنے کو تھوڑی کہا تھا ۔۔۔ :roll: ۔۔۔ویسے چلو کچھ تو سیدھا پڑھ لیا آپ نے ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے ؟؟ اب کوئی اچھا سا یا اچھی سی ۔۔۔ :)
  3. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    قعصرانی چشمہ سیدھا کر کے پھر سے پڑھیں :P ۔۔۔ واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے نہ کہ چھوڑنے پر ۔۔۔ :oops:
  4. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    کیا بات ہے ۔۔۔ پچھلے سال ہونے والی سالگرہ کی مبارک باد ابھی تک چل رہی ہے ۔۔ :) :P ۔۔۔
  5. سارہ خان

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    آ مین واقعی دعا کی طاقت اور اللہ کی قدرت سے کچھ نا ممکن ۔۔ ممکن ہو سکتا ہے ۔۔۔ ہم سب کو مل کر سچے دل سے اس بچے کے لئے دعا کرنی چاہئے ۔۔ انشاءاللہ کسی نہ کسی کی دعا ضرور قبول ہوگی ۔۔
  6. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    بہت شکریہ جاوید بھائی ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    جی میں وہ ہی سارہ ہوں ۔۔۔۔ اور آپ تو خود لسٹ سے باہر ہین تو آپ کو کیسے پتا کہ میں کونسے نمبر پر ہوں ۔۔ :P ۔۔ یہ تو بس میرا آنا جانا آجکل کم ہوگیا ہے اس لئے ۔۔ ورنہ مجھے اپنا نمبر اچھی طرح پتا ہے ۔۔ :wink: ۔۔۔ اور کونسی انویٹیشن کی بات کر رہے ہین آپ ۔۔ برتھ ڈے پارٹی کا اینڈ تو آپ نے ہی کیا ہے...
  8. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    خیر مبارک ۔۔ سب سے زیادہ آپ کی اس غیر متوقع مبارک کی خوشی ہوئی قیصرانی ۔۔ آپ کو بھی محفل پر واپسی کی بہت مبارک ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    ماہر ہو گیا نہیں ماہر ہو گئی ۔۔۔۔۔ 8)
  10. سارہ خان

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔۔۔ بالآخر سب کے احتجاج ناراضگیاں اور دھمکیاں رنگ لے آئیں اور اونٹ پہاڑ کے نیچے آ ہی گیا۔۔۔ :P ۔۔۔ بر وقت اور صحیح فیصلہ کیا آپ نے ۔۔ تھوڑے بہت اختلافات کی وجہ سے سب کی محبت سے منہ موڑنا اچھی بات نہیں ہوتی ۔۔ بہرحال بہت خوسی ہئی آپ کو پھر سے ایکٹو دیکھ کر اور محفل کا پہلے...
  11. سارہ خان

    "میری پسند"

    پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا بڑے لوگوں سے ملنے میں کچھ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا تمہارا شہر تو بالکل نئے انداز والا ہے ہمارے شہر میں بھی اب کوئی ہم سا نہیں رہتا محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ رہتی ہے کوئی...
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    بتا دیا آپ اگلا سوال کر سکتے ہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    آپ کا جواب 100٪ نہیں 101٪ درست ہے ۔۔۔ :) ۔
  14. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    نوید ۔۔ ضبط ۔۔ ڈیول فش ۔۔ اور ظفری آپ سب کا بھی بہت شکریہ ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    خیر مبارک باجو ۔۔۔ ایڈریس بتائیں باجو ۔۔ مٹھائی آپ کو بھجوا دوں گی ۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    جی جی صحیح فرمایا آپ نے ۔۔ مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے ۔۔۔ :) :P
  17. سارہ خان

    مبارکباد میری سال گرہ

    کیا مطلب حجاب ۔۔ لڑکی کی نہیں تو اور کس کی ہیلپ کرنی تھی۔۔ :shock: ۔۔ مجھے تو دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے ۔۔ :roll:
  18. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    خیر مبارک۔۔۔۔ یہ تو مجھے بھی نہیں سمجھ آیا کہ کس چیز میں ماہر ہوئی ہوں ۔۔۔ان سے پوچھو جنہوں نے ماہر بنایا کہ کیا مہارت نظر آئی مجھ میں ۔۔۔ :) :P
Top