نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ :) ۔ مجھے تو پتا ہی نہیں چلا کہ یہ واقعہ کب ہوا۔۔۔بہت دنوں سے اپنی پوسٹس دیکھی ہی نہیں ۔۔۔ :roll: ۔۔ ویسے شمشاد بھائی اگر آپ دوڑتے ہوئے کہ بجائے رینگتے ہوئے لکھتے تو زیادہ صحیح ہوتا۔۔۔ :P ۔۔۔ جتنا زیادہ وقت میں نے ماہر بننے میں لگایا ہے شاید ہی کسی نے لگایا ہوگا۔۔۔ :P
  2. سارہ خان

    مبارکباد میری سال گرہ

    سالگرہ بہت بہت مبارک ماہ وش۔۔۔
  3. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    کیوں آپ کی سوچ صرف رات کو کام کرتی ہے؟؟ :) :) جب تک آپ سوچیں میں سوال کر لیتی ہوں نیکسٹ آپ کرنا۔۔۔ سوال:۔۔ الف کہتا ہے کہ بہن اور بھائی میرا کوئی نہیں لیکن ب کا باپ میرے باپ کا بیٹا ہے۔۔۔۔۔ بتائے الف اور ب کے درمیاں کیا رشتہ ہے؟؟
  4. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    یہ مچھلی حلال ہے ۔۔ یعنی کھانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔۔؟؟
  5. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    حقوق اگلا لفظ ۔۔۔ ید
  6. سارہ خان

    مبارکباد میری سال گرہ

    زبردست یہاں تو شاندار تیاریاں چل رہی ہیں سالگرہ کی ۔۔۔ :) ۔۔ ماوراء مینو کیا سوچا ہے ۔۔؟ اور ہاں میں نے اتنے سارے لوگوں کا ایک ساتھ کھانا کبھی نہیں بنایا۔۔۔ اس لئے میرے زمے تو تم بس سلاد اور رائتہ لگانا ۔۔ وہ میں آرام سے بنا لوں گی ۔۔ باقی حجاب ہے نہ وہ تمہاری اچھی ہیلپ کرےگی۔۔۔ :wink: :)
  7. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    مہم اگلا لفظ ۔۔۔ نکر
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ویلکم بیک سمشاد بھائی ۔:) ۔۔ شکر ہے آپ کی واپسی تو ہوئی ۔۔ ورنہ قعصرانی ۔۔ جیہ اور آپ کے بغیر تو محفل کچھ عجیب عجیب سی لگ رہی تھی ۔۔ :?
  9. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    آبی جانور ہے؟
  10. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    خیر مبارک ۔۔ وحید مراد کی فلمیں میں نے تو اتنی نہیں دیکھیں ۔۔ لیکن میری امی کے وہ فیورٹ ہیرو رہے ہیں ان سے کافی کچھ سنا ہے ان کے بارے میں ۔۔۔ :) ۔۔ اور پلیز اگلا سوال بھی میری طرف سے تم پوچھ لو۔۔۔کیونکہ میں ریگیولر نہین آ رہی ہوں آجکل ۔۔ :(
  11. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ھممم مسشور فلمی ہیرو اور وہ بھی مرحوم۔۔۔۔ کہیں تم نے وحید مراد کے لیے تو نہیں پوچھا۔۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    دلچسپ سلسلہ ہے طاہر :great: جواب ہے [b]مگرمچھ اگلا لفظ ۔۔۔۔ یمن
  13. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا یہ بہت مشہور فلمی ہیرو تھے؟؟
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکم سلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور سکھر بھی ٹھیک ہی تھا میرے آنے تک تو۔۔۔تم سناؤ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے آجکل؟
  15. سارہ خان

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    آبی جانور ہے کہ خشکی پر رہنے والا؟
  16. سارہ خان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    السلام علیکم۔۔ خیر خبر رکھنے کا شکریہ باجو۔۔۔۔ میں بالکل اچانک گئی تھی ۔۔ ضبط سے کہا تھا کے آپ کو بتا دے ۔۔۔ سب کو بہت مس کیا میں نے ۔۔ امید ہے کہ سب لوگ بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔ :)
  17. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک فرزانہ سسٹر

    زبردست توھان تہ منھنجی برادری جا آھیو سسٹر ۔۔۔مونکھی تی خبر ئی کانہ ھئی۔۔۔ توھان جی ھی پوسٹ ڈسی منھنجی بہ سندھی لکھنڑ تی دل چیو۔۔۔ :) ۔۔ شکر آھی دیر ساں ھی سھی جواب تہ آیو توھان جو ۔۔ ھاٹی باجو کھی بہ جلد ہی واپس آٹیو۔۔توھان نہ پیا اچو تہ اھا بہ نہ پیئی اچی ۔۔ :(
  18. سارہ خان

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    بہت بہت مبارک جیہ ۔۔۔
  19. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    جی ضرور پوچھیں ۔۔۔ لیکن ایسا نہیں کہ پھر سے آپ کے سر کو مرہم پٹی کی ضرورت پڑے ۔۔۔ :wink:
Top