نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جیہ کیسے یاد ہوجاتے ہین آپ کو اتنے مشکل مشکل شعر۔۔۔ :roll: میرے تو سر پر سے گزر جاتے ہیں ۔۔۔ :( ۔۔ ذرا ان کا مظلب بھی لکھ لیا کرو نہ ۔۔ ہم جیسے نالائقوں کے لئے۔۔۔ :(
  2. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ۔۔۔ اب م
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم۔۔۔ کیا بات ہے آج تو محفل پر خواتین کی اجارہ داری ہے ۔۔۔ :P ۔۔ کیسی ہیں آپ سب ۔۔۔ شگفتہ سسٹر اچھا ہوا نمائش کا بتایا آپ نے ۔۔ ورنہ تو مجھے پتا ہی نہٰن چلتا۔۔۔۔۔ ابھی کل پرسوں کا دن ہے نہ ۔۔ میں جانے کی ضرور کوشش کروں گی ۔۔ :)
  4. سارہ خان

    نام بتائیں

    ندیم ۔۔ ( پاکستانی اداکار)
  5. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    بہت خوب حجاب ۔۔ بہت اچھی نصیحت ہے ۔۔۔ :)
  6. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج لنچ میں قیمہ مٹر ۔۔ اور ڈنر میں مکس سبزی اور اچار۔۔۔۔ :)
  7. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :P ۔۔ جیہ بھابی کیا بتائیں گی ۔۔ پکائے تو انہوں نے ہی ہونگے نہ ۔۔۔۔ :P
  8. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گُم ہو جاتا ہوں میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں اب ب سے
  9. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے بھیگی بھیگی سی یہ تنہائی ہے اب ر
  10. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    میں بھی ٹھیک ہوں حجاب ۔۔ تم سناؤ کافی دنوں سے کوئی ریسیپی پوسٹ نہیں کی کچن کارنر میں ۔۔ :) اور جاوید بھائی ۔۔ قیصرانی جب سے سپر موڈ بنے ہیں ۔۔ ان کے نخرے کچھ زیادہ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ اتنے لوگ بلا بلا کر تھک گئے ۔۔ لیکن وہ نہٰیں آ رہے ۔۔ :roll:
  11. سارہ خان

    "میری پسند"

    پلٹ کر راستےچھوڑنا اچھا نہیں ہوتا یوں ساتھ چھوڑ کر منزل بدلنا اچھا نہیں ہوتا آسان نہیں اتنا سمندرِ عشق کی وسعتوں کا شمار فقط ساحل پہ قیاس آرئیاں کرنا اچھا نہیں ہوتا نہ ہو کچھ پاس متاعِ خودی تو ہونی چاہیے یونہی کسی کے آگے ٹوٹ کر بکھرنا آچھا نہیں ہوتا سمجھنے کے لئے صدیاں درکار ہوتی...
  12. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یقین رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر جو دھاگہ ٹوٹنے والا ھو اس کو توڑ دیتا ھوں محبت ہو یا نفرت ہو بھرا رہتا ھوں شدت سے جدھر سے آئے یہ دریا اُدھر ھی موڑ دیتا ھوں
  13. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    چندا چمکے چم چم ۔۔ چیخے چوکنا چور۔۔۔ اب ز
  14. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    جیہ تو نہیں دوست حاضر ہے تمہاری ۔۔ :wink: کیا حال ہیں حجاب ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے ۔۔ اور باقی سب لوگ کیسے ہیں ۔۔۔ :) اب کوئی بھی جو آنا چاہے ۔۔۔
  15. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ضمیر کانپ تو جا تا ہے آپ کچھ بھی کہیں وہ ہو گناہ سے پہلے کہ ہو گناہ کے بعد اگلا حرف ط
  16. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    فضا ۔ او فضا تو فضآ ہے ہوا ہے زمیں کی نہیں اب و
  17. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 8

    ھمم واقعی جو جہاں رہتا ہے وہاں کا عادی ہو جاتا ہے ۔۔ یہاں تو ابھی کچھ سالوں سے سردی گرمی زیادہ ہونے لگی ہے ۔۔ پہلے اتنی نہیں ہوتی تھی ۔۔ :? شمشاد بھائی آپ سپر موڈ کب بنے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو سپر موڈ بننے کی ۔۔۔ :) اب شمشاد بھائی ۔۔۔
  18. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہم نے پڑھے ہیں اتنے محبت کے فسانے لگتا ہے ہر کتاب کی ہے جان محبت پانی پہ بہی‘ ریت پہ تڑپی‘ چنی گئی بنتی گئی ہے دکھ کا بھی عنوان محبت۔۔
  19. سارہ خان

    "میری پسند"

    بہت خوب ضبط اور ظفری ۔۔ نظم اور غزل دونوں ہی بہت ابھی ہیں ۔۔۔ تم بھی ہنستے رہتے ہو ہم بھی ہنستے رہتے ہیں غم دلوں میں پلتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا کتنے ہی زمانوں سے کتنے ہی مکانوں میں روشنی نہیں ہوتی اور پتہ نہیں چلتا تم بن جی نہیں نہ پائیں گے اکثر یہ کہتے ہیں تم بن بھی جیتے...
  20. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    لگتا ہے آپ کو بھی ٹھیک جواب نہیں آتا ۔۔۔ جبھی ٹال مٹوٌل سے کام لے رہے ہیں ۔۔۔ :P میرا خیال ہے کہ اگر بیچ میں 1 دن بکرے ذبح نہ کئے جائیں ۔۔۔ تو 5 دن میں 20 بکرے اس طرح کاٹے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔ 5-5-0-5-5 پورے پانچ دن طاق اعداد میں 20 بکرے کاٹنا کسی صورت ممکن نہیں ۔۔۔ :roll:
Top