نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    لکھنو کے کباب

    محفل پر خوش آمدید ہیر ۔۔۔:) بہت اچھی ترکیب شیئر کی ہے شکریہ ۔۔۔:cat:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ھمم یعنی کچن سے جلد ہی جان چھوٹنے والی ہے ۔۔۔:tounge:۔۔ امی ابو کو میری طرف سے حج کی سعادت حاصل کرنے کی بہت بہت مبارک دینا ۔۔ :)
  3. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سسر اور بہو صحیح جواب ہے ۔۔۔ یہ مجھ سے کسی نے ایس ایم ایس میں پوچھا تھا ۔۔ اور کافی مغز ماری کی تھی تب جا کے سسر اور بہو سمجھ آیا تھا ۔۔۔:rolleyes:
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    دوست کے ساتھ انکساری کے ساتھ ، دشمنوں کے ساتھ ہوشیاری کے ساتھ ، اور تمام لوگوں سے کشادہ روی سے ملو۔۔ (حضرت علی رضہ)
  5. سارہ خان

    " عشق " پر اشعار

    رنجِ خزاں سے موج ہوائے بہار تک وہ خوب سلسلہ تھا کہ آنکھوں کو تر کیا ہم پہ تھا ایک عشق کا سایہ کہ ساری عمر اپنی ہی روشنی میں کیا‘ جو سفر کیا۔۔
  6. سارہ خان

    یہ سال بھی آخر بیت گیا

    یہ سال بھی آخر بیت گیا کچھ ٹیسیں ، کچھ یادیں ، کچھ خواب لئے چند کلیاں ، کچھ گلاب لئے کچھ آنکھیں پُر آب لئے کچھ اُجلے دن ، کچھ کالی راتیں کچھ سچے دُکھ ، کچھ جھوٹی باتیں کچھ تپتی رُتیں ، کچھ برساتیں کسی یار عزیز کا دُکھ پیارا کسی چھت پہ اُمیدوں کا تارا جس پہ ہنستا تھا جگ سارا اس شاعر نے...
  7. سارہ خان

    تھمے گی کب یہ آندھی، یہ ہوا،

    شکریہ سخنور ۔۔ شاعر کا نام مجھے بھی نہیں پتا ۔۔ :(
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    بالکل درست خیال ہے آپ کا حسن ۔۔۔:clapp: چلیں اب اگلا لفظ آپ کی طرف سے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    خواب

    میں نے یہ سوچ کر بوئے نہیں خوابوں کے درخت کون جنگل میں لگے پیڑ کو پانی دے گا۔۔ (جون ایلیا)
  10. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھنا کچھ ہے دیکھتے کچھ ہیں مسئلے کچھ ہیں، سوچتے کچھ ہیں ہم دُعاؤں میں بھی نہیں ہیں مخلص چاہتے کچھ ہیں مانگتے کچھ ہیں
  11. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نمبر بڑھتے ہیں ۔۔۔ ہر انسان دوسرے سے آگے کیوں نکلنا چاہتا ہے ؟
  12. سارہ خان

    تھمے گی کب یہ آندھی، یہ ہوا،

    تھمے گی کب یہ آندھی، یہ ہوا، کُچھ کہہ نہیں سکتے ٹلے گا کب یہ دورِ ابتلا ، کُچھ کہہ نہیں سکتے کھڑے ہیں گنگ سب صورتِ حال کے آگے رہے گی اور کب تک یہ فضا،کُچھ کہہ نہیں سکتے ہوائیں چاہتی ہیں کیا،سمجھ میں کُچھ آ نہیں سکتا جلے گا دیکھیے کب تک دیا،کُچھ کہہ نہیں سکتے مراحل سینکڑوں ہیں راستے میں...
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    خوشامد بولے تو مکھن لگانا ۔۔۔:tounge: یہ مکھن کہاں سے آتا ہے اور کیسے لگاتے ہیں کسی کو ۔۔:rolleyes:
  14. سارہ خان

    ناصر کاظمی سفرِ منزلِ شب یاد نہیں (ناصر کاظمی)

    اچھا انتخاب ہے زونی ۔۔۔:)
  15. سارہ خان

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    زبردست خاور بلال ۔۔ شکریہ شیئر کرنے کا ۔۔۔ :cat:
  16. سارہ خان

    نئے سال کی دُعا

    بہت اچھا لکھا ہے زرقا ۔۔۔:clapp:
  17. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ھمم اچھا تو ہے ۔۔ لیکن ابھی سب ڈنڈی مارتے ہیں آسان سے ہوم ورک کرنے میں ۔۔ پھر تو کہیں بھاگ ہی نہ جائیں ۔۔:tounge: دیکھیں سر جی کی کیا رائے ہے ۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم ۔۔ یہ رہی سارہ بھی حاضر ۔۔:cat: کیسی ہو ماوراء ۔۔ کیسی گزری نیو ایئر کی چھٹیاں ؟۔۔۔ امی ابو واپس آ گئے۔۔؟
  19. سارہ خان

    صحت شہد اور دارچینی سے علاج

    صحت شہد اور دارچینی سے شہد اور دارچینی کا مرکب بہت ساری بیماریوں کو دور کر سکتا ہے۔شہد بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے۔نئے دور کی جدید تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ شہد تمام بیماریوں کے علاج میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔یہاں تک کہ اگر اسے ایک مخصوص مقدار میں شوگر کے مریض...
  20. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    مچھلی ۔۔۔۔:confused:
Top