نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج یخنی پلاؤ کھایا رائتے اور سلاد کے ساتھ ۔۔۔ بنایا چائے کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔ :cat:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    چاچو تو چلے گئے لگتا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کہاں رہ گئے آج ۔۔۔ اب زونی ۔۔۔۔۔
  3. سارہ خان

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    واؤ یم یم ۔۔۔۔ شمشاد بھائی میرے منہ میں پانی آ گیا ۔۔
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ہمم یہ جواب بھی ٹھیک ہے ۔۔ دونوں رشتے بنتے ہیں ۔۔۔:confused:
  5. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں زیک ۔۔ سوال میں یہی پوچھا گیا ہے کہ آدمی کا ماموں عورت کے ماموں کا ماموں ہے ۔۔۔ عورت کہتی ہے کہ اس کا ماموں اور میرا ماموں آپس میں ماموں بھانجا ہیں۔۔۔
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    السلام علیکم وہ نہیں ہیں تو ہم ہی سہی ۔۔۔:cool: کیسے ہیں استاد محترم ۔۔
  7. سارہ خان

    اقبال عہدِ طفلی - علّامہ محمّد اقبال

    بہت اچھا انتخاب سخنور ۔۔۔:clapp:
  8. سارہ خان

    یہ سال بھی آخر بیت گیا

    آپ سب کا شکریہ ۔۔ شمشاد بھائی شاعر کا نام نہیں معلوم ۔۔۔:(
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    ہاہا ۔۔ یہ تو خیال ہی نہیں رہا کہ والدہ بھی ہو سکتی ہیں ۔۔ چلو صحیح تو پھر بھی ہے نہ ۔۔ :cat:
  10. سارہ خان

    تھمے گی کب یہ آندھی، یہ ہوا،

    شکریہ ضبط ۔۔۔
  11. سارہ خان

    تعارف میں نباء ہوں

    خوش آمدید نباء ۔۔ بہت پیارا نام ہے نباء ۔۔۔:) بہت خوشی ہوئی آپ کی اردو سے دلچسپی دیکھ کر ۔۔ آجکل کے بچوں کی تو اردو لکھنے سے جان جاتی ہے ۔۔ اور آپ تو ماشاء اللہ ٹائپ بھی کر رہی ہیں ۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    آج کا شعر

    بہت خوب ۔۔۔:clapp:
  13. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    خالہ اور بھانجا ۔۔۔۔ توبہ سارا کتنے دماغ خرچہ کرنے والے سوال پوچھتی ہو ۔۔۔:( :tounge:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہا۔ اب میں آؤں گی وہ بھی پہلی دفعہ تمہارے گھر تو تمہیں کچھ مہمان نوازی بھی تو کرنی پڑے گی نہ ۔۔۔:tounge: خواہ مخواہ کام بڑھ جائے گا تمہارا ۔۔:tounge: اس لئے اچھا ہے خود ہی کر لو ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    سلیکشن ہوگا الیکشن کے بعد ۔۔ الیکشن میں دھاندلی کیوں ہوتی ہے ؟
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہاہا ۔۔ضرور کیوں نہیں ۔۔ دوست ہی دوست کے کام آتا ہے ۔۔;) 1 عدد ریٹرن ٹکٹ بھیج دو ناروے کا ۔۔۔:tounge: میں اپنی ماسی کو بھیج دیتی ہوں تمہاری مدد کے لئے ۔۔ ;)
  17. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    میاں (بیوی سے) ”میرے پیٹ میں تو چوہے دوڑ رہے ہیں“ بیوی:”ہائے اللہ مگر پکائی تو مرغی تھی“۔
  18. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    بیوی شوہر سے : میں مر جاؤں گی شوہر : میں بھی مرجاؤں گا بیوی : میں تو بیمار ہوں اسلئے مرجاؤں گی لیکن تم کیوں مرجاؤ گے ۔ ؟ شوہر : میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر پاؤں گا۔
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سمجھ کیا آنا ہے ۔گھر جاتے ہی کمر باندھ کر میدان میں کود جاؤ ۔۔:tounge: :tounge:
  20. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ کاواں ۔۔۔
Top